جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کامطالبہ، 2قراردادیں منظور

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے 2 قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ جنرل اسمبلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امدادی ادارے اُنروا نے بھی حمایت کردی، جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا، 5 اضلاع کےلئے اورینج الرٹ، حیدرآباد کے درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیش قیاسی، محتاط رہنے کا مشورہ

حیدرآباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے جاریہ موسم سرما کے دوران پہلی بار آئندہ تین دنوں کےلئے اورنج الرٹ جاری کرکے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا انتباہ دیا۔ شمالی تلنگانہ کے اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا مزید پڑھیں

شام، بشارالاسد کے والد حافظ الاسد کا مقبرہ جلا دیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

(فوٹو: ایکس) حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) شام کے معزول صدر بشار الاسد کے مرحوم والد حافظ الاسد کے مقبرے کو نذرِ آتش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشارالاسد کے والد حافظ الاسد کے مزار کو آگ لگنے کے مزید پڑھیں

ہندوستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات

حیدرآباد (دکن فائلز) 11 دسمبر کو دنیا بھر میں ہزاروں صارفین میٹا پلیٹ فارمز کی خدمات بشمول فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ و دیگر کو استعمال کرنے میں مشکلات پیش آئیں۔ ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو مزید پڑھیں

کلیان کے درگاڈی قلعہ میں مسجد کی عرضی خارج، مندر ہونے کا دعویٰ قبول، 48 سالہ مقدمہ میں عدالت کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے کلیان میں واقع قلعہ درگاڈی میں مسجد ہونے کے مسلم فریق کے دعوے کو مقامی عدالت نے مسترد کردیا۔ سیشن کورٹ نے 48 سال پرانے معاملہ پر فیصلہ سناتے ہوئے درگاڈی قلعے کے اندر مسجد مزید پڑھیں

اہم خبر: جوان افراد میں فالج اور ہارٹ اٹیک کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافت

حیدرآباد (دکن فائلز) موجودہ دور میں جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اب طبی ماہرین نے اس کی ایک اہم وجہ دریافت کرلی ہے اور وہ مزید پڑھیں

کابل میں خودکش دھماکہ، طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکوتم کے ایک وزیر خلیل الرحمان حقانی ایک خودکش دھماکہ میں جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے قائم مقام وزیر برائے مہاجرین، خلیل الرحمان حقانی ملک کے دارالحکومت کابل مزید پڑھیں

حیدرآباد: نامپلی پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھنے سے علاقہ میں افراتفری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی میں واقع پٹرول پمپ میں ایک پٹرول ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ سے علاقہ میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ اس دوران پٹرول عملہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی مزید پڑھیں