مسلمانوں کو ناقابل برداشت بنانے کی مہم کو سرکار کی سرپرستی حاصل: مولانا محمود مدنی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کشن گنج کے لہرا چوک پر ہزاروں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے حکومتوں کو متنبہ کیا کہ وہ فرقہ پرستوں اور اس کے ایجنڈوں کی سرپرستی سے مزید پڑھیں

’بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل فون دیا، بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں‘ والدین کو شاہد آفریدی کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں، انہوں نے اپنی بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل فون مزید پڑھیں

کیا بشار الاسد زندہ ہیں؟ شام سے فرار ہوکر طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثہ میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثہ میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

’ہندوتوا بیماری ہے‘ التجا مفتی کے ٹوئٹ پر شدت پسند چراغ پا، رام کے نام پر تشدد کے واقعات پر پی ڈی پی رہنما کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے ملک میں پیش آرہے کٹر ہندوتوا کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا جس میں مسلمانوں کو ’جے مزید پڑھیں

شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ نے فتح کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم اب پوری طرح ختم ہوگیا ہے جبکہ باغیوں نے شام کے مختلف علاقوں پر قبصہ کرکے فتح کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی فوجی مزید پڑھیں

بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ ہے مزید کسی بھی عبادت گاہ سے مسلمان دستبردار نہیں ہوں گے: مشتاق ملک

حیدرآباد : (پریس نوٹ) بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ ہے مزید کسی بھی مسجد ‘ درگاہ ‘ قبرستان ‘ مدرسہ سے مسلمان دستبردار نہیں ہوں گے۔ جمہوریت میں سیکولر پارٹیوں کا بڑا امتحان کا وقت ہے ۔ ملک کی مزید پڑھیں

عبادت گاہ تحفظ قانون کی آئینی حیثیت معاملہ پر سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ تشکیل، سماعت 12 دسمبر کو ہوگی سماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے عبادت گاہ تحفظ ایکٹ 1991 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کے لئے 3 رکنی بنچ تشکیل دی ہے جبکہ اس خصوصی بنچ مزید پڑھیں

بڑی خبر: مظفرنگر کی مسجد کو ’دشمن کی ملکیت‘ قرار دے دیا گیا! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے مظفر نگر میں ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے بنی مسجد کو دشمن کی ملکیت قرار دے دیا گیا۔ یہ مسجد پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی کے خاندان کی زمین پر تعمیر ہے مزید پڑھیں