تلنگانہ کے ونپرتی میں بجرنگ دل کارکنوں کی شرانگیزی، اسکول میں نماز پڑھ رہیں مسلم طالبات کو دھمکی و ہنگامہ، امجد اللہ خان نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ کر پولیس کے رویہ پر شدید تنقید کی

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے دیگر علاقوں کی طرح تلنگانہ میں بھی فرقہ پرست عناصر کے حوصلہ بلند ہیں اور ان کی جانب سے شرانگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ پولیس کی جانب سے انہیں مزید پڑھیں

حیدرآباد کے سنتوش نگر میں شرپسندوں کا ہنگامہ، سوشل میڈیا پر واقعہ کو بڑھا چڑھاکر پیش کرکے شہر کے حالات بگاڑنے کی کوشش، مندر کو نقصان پہنچانے والا نوجوان دماغی مریض (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکھشاپورم میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے ہنگامہ کرکے شہر کے حالات کو بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ معمولی واقعہ کے بعد شرپسند عناصر سوشل میڈیا کے ذریعہ شرانگیزی کرتے ہوئے مسلمانوں کے مزید پڑھیں

تلنگانہ وقف بورڈ کا جرات مندانہ اقدام، متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف قرارداد منظور

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ وقف بورڈ نے جرات مندانہ اقدام کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔ وقف بورڈ کے ارکان کا ایک اجلاس منعقد مزید پڑھیں

فاطمہ اویسی اسکول بلڈنگ کی امکانی انہدامی کاروائی پر اکبرالدین اویسی کا سنسنی خیز بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی نے ہائیڈرا کی جانب سے بنڈلہ گوڑہ میں واقع فاطمہ اویسی اسکول کی شاندار عمارت کو امکانی طور پر منہدم کرنے سے متعلق خدشات کے درمیان سنسنی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کے اسکولوں پر وحشیانہ بمباری کردی، فلسطینی معصوم بچوں کے ٹکڑے ہوگئے

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصیرت پناہ گزین کیمپ کے اسکول العز بن عبدالسلام پر وحشیانہ بمباری کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

کرناٹک کی جیل میں اداکار کو وی آئی پی سہولت دینے والے 7 اہلکار معطل

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومت کرناٹک نے ریاست میں سنسنی پیدا کرنے والے رینوکاسوامی قتل کیس میں گرفتار کنڑ اداکار درشن کو جیل کے عہدیداروں کی جانب سے شاہی دعوت دینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جیل میں درشن کو مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ڈینگو اموات پر کے ٹی آر کا اظہار تشویش، ریاست میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرنے کا کیا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاست میں ڈینگو سے ہونے والی اموات پر بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راماراؤ نے تشویش ظاہر کی ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت ڈینگو سے ہونےوالی اموات سے انکار کررہی ہے۔ لیکن میڈیا مزید پڑھیں

ناندیڑ کے رکن پارلیمنٹ وسنت راؤ چوہان کا دیہانت

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور ناندیڑ کے موجودہ رکن پارلیمنٹ وسنت راؤ چوہان کا آج دیہانت ہوگیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے وہ بیمار تھے۔ حیدرآباد کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران اُنہوں نے مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعون سوامی رام گیری کی گرفتاری کےلئے بھوک ہڑتال کررہے ہیں دو مسلم نوجوانوں کی طبعیت بگڑ گئی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون رام گیری کی گرفتاری کا جائز مطالبہ کرتے ہوئے مہاراشٹرا کے ناندیڑ میں غیور اور باہمت دو نوجوان آفتاب شیخ اور یاسین مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل 2024 قابل قبول نہیں، مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سے ملاقات کے بعد تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا اعلان

نئی دہلی (پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور بورڈ کی مجلس عاملہ کے رکن اور مجلس اتحاد المسلمین کے کل ہند صدر جناب اسدالدین اویسی ایم پی نے تلنگانہ کے مزید پڑھیں