ہندوتوا شدت پسندوں نے اب دارالعلوم دیوبند اور مسجد رشید کا سروے کرانے کا شرانگیز مطالبہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندو انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے میں مصروف ہیں اور مساجد، درگاہوں، مدرسوں، عیدگاہوں پر مندر ہونے کا بے بنیاد اور شرانگیز دعویٰ کرتے ہوئے ملک میں امن و امان کو بگاڑنے کی مزید پڑھیں

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور مہاراشٹر کے گورنر ایس ایم کرشنا کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا 9 دسمبر کو آدھی رات کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 92 سال کے تھے۔ تجربہ کار سیاست دان، جو وزیر خارجہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے مزید پڑھیں

ممبئی بس حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی، دو درجن گاڑیاں تباہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی میں ایک بس ڈرائیور نے گزشتہ رات مصروف سڑک پر کنٹرول کھو دیا اور کئی دیگر گاڑیوں کو ٹکر مار دی، اس خوفناک حادثہ میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ خوفناک حادثہ کی سی مزید پڑھیں

شدت پسند ہندو تنظیم وی ایچ پی کے پروگرام میں ہائیکورٹ کے جج کی یکساں سیول کوڈ کی تائید میں تقریر، اسدالدین اویسی کا سخت حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ہائیکورٹ جج کی جانب سے وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے پروگرام میں شرکت کرنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس مزید پڑھیں

بشارالاسد افراد خاندان کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے، روس نے سیاسی پناہ دی

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں باغیوں کی فتح کے بعد ملک چھوڑجانے والے معزول صدر بشارالاسد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں روس نے انہیں سیاسی پناہ مزید پڑھیں

نفرت انگیز و متنازعہ تقاریر کے لئے مشہور مادھوی لتا کو کرناٹک کے بیدر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں بیدر کے ضلع کلکٹر نے شدت پسند ہندو گروپ کو پروگرام منعقد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ وہیں تلنگانہ میں بی جے پی لیڈر مادھوی لتا جو نفرت انگیز و متنازعہ تقاریر کےلئے مزید پڑھیں

حیدرآباد : ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے گاڑیوں کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے متعدد بائیکس کو آگ لگانے کے الزام میں چادر گھاٹ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر راجو نے بتایا کہ 32 سالہ ذاکر محمد عرف فنٹا جو ممبئی کا مزید پڑھیں

دہلی: دو اسکولوں کو بم دھماکہ کی دھمکی، طلبا کو واپس گھر بھیج دیا گیا، سرپرست خوفزدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں آج صبح دو اسکولوں کو بم دھماکے کی دھمکی ملی جس کے بعد اسکول انتظامیہ، طلبا اور سرپرست خوفزدہ ہوگئے۔ ڈی پی ایس آر کے پورم اور جی ڈی گوینکا اسکول کو پیر کی صبح مزید پڑھیں

بشارالاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) ملک شام میں ابو محمد الجولانی کی قیادت میں اسلامی باغی اتحاد نے صدر بشارالاسد کا تختہ الٹ کر ان کے24 سالہ اقتدار کا خاتمہ کردیا ہے، 26 نومبر کو ادلب سے پیش قدمی کے مزید پڑھیں

یوٹیوب سے کالا جادو سیکھ کر انسانی کھوپڑی کےلئے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں غازی آباد پولیس نے کالا جادو کےلئے انسانی کھوپڑی حاصل کرنے ایک شخص کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان نے یہ بہیمانہ مزید پڑھیں