جھارکھنڈ میں ای ڈی کی چھاپہ ماری، وزیر کے معاون سے 25 کروڑ روپئے نقد برآمد

حیدرآباد (دکن فائلز) جارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے مختلف مقامات پر دھاوے کئے۔ ای ڈی کی جانب سے جارکھنڈ کے دیہی ترقی کے وزیر عالمگیر عالم کے نجی سکریٹری سنجو لال سے 25 کروڑ روپئے برآمد کئے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں آئندہ 4 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی، گرمی کی شدت سے پریشان لوگوں کے لئے راحت کی خبر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے کہ آئندہ 4 دنوں میں تلنگانہ کے مختلف مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔ پیش قیاسی کے مطابق ریاست کے مختلف مقامات پر مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے ساتویں و آخری مرحلہ کےلئے اعلامیہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلہ کیلئے اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ اس مرحلہ میں سات ریاستوں اور ایک مرکزی زیر انتظام علاقہ کے 57 لوک سبھا حلقوں کیلئے رائے دہی ہوگی۔ اترپردیش اور پنجاب کے مزید پڑھیں

گجرات پولیس نے ہندو لیڈروں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں مولوی سہیل ابوبکر کو گرفتار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات پولیس نے سدرشن نیوز کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکےکے علاوہ چند ہندو لیڈرس جن میں ملعون نوپور شرما اور راجہ سنگھ بھی شامل ہے کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں مولوی سہیل ابوبکر تیمول مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں 16 سال کے بچوں کو امام مسجد منتخب کرنے کا اعلان

(ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں جہاں دنیا تعلیم کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے جاتے ہیں، وہیں مذہبی تعلیم سے متعلق بھی خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں امام بننے کا شوق رکھنے والے بچوں کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ: پب میں فحش رقص کرنے کے الزام 160 افراد گرفتار، برقعہ پوش لڑکیاں بھی شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے 4 مئی کی رات بنجارہ ہلز ایک ایک مشہور پب پر چھاپہ مارا اور فحش رقص کرنے کے الزام میں 160 افراد کو گرفتار کرلیا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ گرفتار کی گئی متعدد مزید پڑھیں

پانچ نسلوں کی پرورش کرنے والی دنیا کی معمر ترین مسلم خاتون کا 121 سال کی عمر میں انتقال

(ایجنسیز) 121 سال میں پانچ نسلوں کی پرورش کرنے اور ان کا پیار پانے والی خوش نصیب دنیا کی معمرترین خاتون کا انتقال ہوگیا۔ کیرالہ میں رہنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون کنجیروما کا 121 سال کی عمر میں مزید پڑھیں

واہ رے سیاست۔۔۔ مسلم ریزرویشن کی تلنگانہ میں مخالفت تو آندھرا میں حمایت، سیاسی پارٹیوں کا دوغلا رویہ

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ متعدد بار یہ کہہ چکے ہیں کہ تلنگانہ میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا۔ بی جے مزید پڑھیں

نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے

(ایجنسیز) امریکہ سے لےکر ایشیا تک اور یورپ سے لے کرافریقہ اور آسٹریلیا تک سبھی مقامات پر ان دنوں فلسطین کے حامی سڑکوں پر ہیں جو غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی کو روکنے اور وہاں مزید پڑھیں

فرقہ پرستوں کیخلاف ووٹوں کا استعمال سماج کے تمام طبقات کے لئے نیا سورج ثابت ہوگا: مولانا عبدالقوی کا بیان

حیدرآباد (پریس نوٹ): حیدرآباد دکن کے ممتاز و مایہ ناز عالم دین مولانا محمد عبدالقوی نے ہندوستان بھر میں ابھی 5 مرحلوں میں ہونے والی راۓ دہی میں بھر پور حصہ لینے اور ہر گھر سے تمام ووٹوں کے استعمال مزید پڑھیں