ٹی20 ورلڈکپ: 15 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان، محمد سراج، خلیل احمد، اویس خان اسکواڈ میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم انڈیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کےلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انڈین کرکٹ بورڈ نے اس میگا ایونٹ کیلئے روہت شرما مزید پڑھیں

لنگایت مٹھ سیکس اسکینڈل معاملہ میں سنت شرنارو کو جیل بھیج دیا گیا، متنازعہ سوامی پر نابالغ لڑکیوں کے جنسی استحصال کا ہے الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے مشہور لنگایت سنت شیومورتی موروگا شرنارو کو سیکس اسکینڈل معاملہ میں جیل بھیج دیا گیا، جبکہ انہوں نے چتردرگا سیشن کورٹ کے سامنے خودسپردگی کی۔ متنازعہ سوامی پر پر نابالغ لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے نتائج جاری، لڑکیوں نے ایک بار پھر بازی ماری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری بی وینکٹیشم نے آج صبح 11 بجے بشیر باغ میں واقع ایس سی ای آر ٹی کے دفتر میں مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: تلنگانہ میں نامزدگی واپس لینے تاریخ ختم، ریاست کے 17 حلقوں سے 525 امیدوار میدان میں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے عام انتخابات کےلئے نامزدگیاں واپس لینے کا وقت آج ختم ہوگیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے امیدواروں کی قطعی فہرست جاری کردی ہے ۔ ریاست بھر میں تقریبا سو سے زیادہ امیدواروں نے مزید پڑھیں

امت شاہ کے ویڈیو کے ساتھ چھیڑچھاڑ کا تنازعہ: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سمیت متعدد کانگریس رہنماؤں کو دہلی پولیس کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ویڈیو کے ساتھ چھیڑچھاڑ کے تنازعہ نے تلنگانہ کی سیاست میں ہلچل پیدا کردی ہے ۔دہلی پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمات درج کرتے ہوئے کانگریس قائدین کو سمن جاری کئے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

(ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندوں کیلئے سالانہ ڈنر کی تقریب کے موقع پر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واشنگٹن کی ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران مظاہرین مزید پڑھیں

حیدرآباد کو 2 جون کے بعد مرکز کے زیرانتظام علاقہ قرار دیا جاسکتا ہے: کے ٹی آر

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے آج انتخابی ہم کے دوران اس بات کا امکان ظاہر کیا کہ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت 2 جون کے بعد حیدرآباد کو مرکز کے مزید پڑھیں

این سی ای آر ٹی کی کتاب میں ’شیعہ روحانی رہنما آیت اللہ خمینی‘ کے خلاف انتہائی توہین آمیز مضمون کی اشاعت پر شیعہ علمائے کرام کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ و معروف شیعہ روحانی رہنما آیت اللہ خمینی کے خلاف نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی جانب سے شائع کی گئی کتاب میں انتہائی توہین آمیز مضمون مزید پڑھیں

تلنگانہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے متجاوز، لوگوں کو احتیاط برتنے کی صلاح

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں دن بدن گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تلنگانہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث لوگ گھروں کے باہر نکلنے سے پرہیز کررہے مزید پڑھیں

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ۔۔۔فرقہ وارانہ ریمارکس کے الزام میں اسدالدین اویسی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) گزشتہ جمعرات کو وارانسی میں پی ڈی ایم مورچہ کی جانب سے منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم مودی کی جانب سے دیئے مزید پڑھیں