راہول گاندھی رائے بریلی اور کشوری لال شرما امیٹھی سے کانگریس کے امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس لیڈر راہول گاندھی رائے بریلی سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے، اس حلقہ سے قبل ازیں ان کی والدہ سونیا گاندھی مقابلہ کرتی تھیں۔ کانگریس پارٹی نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سے طلبا کے کیمپ ہٹادیے مزید پڑھیں

امیت شاہ کے ویڈیو سے چھیڑچھاڑ معاملہ میں پانچ گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پولیس نے جمعرات کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ایک ویڈیو کے سلسلے میں تلنگانہ کانگریس آئی ٹی ٹیم کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا جبکہ دہلی پولیس کی ٹیم فی الحال اس معاملے کی مزید پڑھیں

ایس پی لیڈر کے ’ووٹ جہاد‘ سے متعلق بیان کو لیکر مودی کا انڈیا اتحاد پر حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس رہنما سلمان خورشید کی بھانجی اور سماج وادی پارٹی کی لیڈر ماریہ عالم خان کی مبینہ طور پر ‘ووٹ جہاد’ اپیل کا حوالہ دیتے ہوئے اُن پر “خطرناک ارادوں” کا الزام مزید پڑھیں

تلنگانہ: بی جے پی کی انتخابی مہم میں شدت، ہندو ووٹوں کے پولرائزیشن کی کوشش!

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی کا ’مشن تلنگانہ‘ کے تحت ریاست میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کا منصوبہ ہے اور اس کےلئے بھگوا پارٹی نے اپنی انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی ہے۔ مزید پڑھیں

کووی شیلڈ لگوانے والوں کے لیے بری خبر: کووڈ ویکسن بلڈکلاٹ کا سبب بن سکتی ہے، ایسٹرا زینیکا کا اعتراف

حیدرآباد (دکن فائلز) برطانوی-سویڈش دواساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اس کی کووڈ ویکسین بلڈکلاٹ (خون جمنا)کی ایک ‏نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق بلڈکلاٹ کی یہ قسم جان لیوا بھی مزید پڑھیں

بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید

(ایجنسیز) بیت المقدس کے اولڈ ٹاؤن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک شہری حسن سکلانان کو چاقو زنی کے واقعے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ مبینہ چاقو زنی مزید پڑھیں

امریکہ کے ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ایریزونا اسٹیٹ مزید پڑھیں