بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے حیدرآباد حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے بی جے پی امیدوار کے مادھوی لتا نے آج چارمینار سے ایک ریلی کے ذریعہ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ پہنچی اور اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ انہوں نے ریلی سے قبل چارمینار کے مزید پڑھیں

تلنگان انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری، طالبات کا شاندار مظاہرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کردیئے گئے۔ فرسٹ ایئر میں 2.87 لاکھ اور سکینڈ ایئر میں 3.22 لاکھ طلبا نے کامیابی حاصل کی۔اسی طرح فرسٹ ایئر میں کامیاب طلبا کا فیصد 60.01 رہا جبکہ سکینڈ ایئر میں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 روز، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیا

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے 200 روز مکمل ہوگئے، اس دوران جنگی جرائم کی مرتکب اسرائیلی فوج نے 75 ہزار ٹن بارود غزہ پر برسایا۔ ان حملوں کے نتیجے میں 34 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے مزید پڑھیں

“آخر بلی تھیلے سے باہر آگئی” وزیراعظم کے مسلمانوں سے متعلق نفرت انگیز تبصرہ پر ہر ہندوستانی شرمندہ، مودی کے متنازعہ ریمارکس کی مولانا سجاد نعمانی نے سخت الفاظ میں مذمت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک کے مسلمانوں کے خلاف کئے گئے انتائی نفرت انگیز تبصرہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

’اسلام زندہ ہوتا ہے۔۔۔۔‘ نامور ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔ 2022 میں مزید پڑھیں

مودی کے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس کی انٹرنیشنل میڈیا میں گونج

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کے خلاف انتہائی نفرت انگیز تقریر کی۔ انہوں نے مسلمانوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے والے اور درانداز تک قرار دے دیا۔ ان مزید پڑھیں

کانگریس امیدوار سمیر ولی اللہ نے حیدرآباد سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے کانگریس امیدوار سمیر ولی اللہ نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ انہوں نے حیدرآباد ضلع کلکٹریٹ پہنچ کر ریٹرننگ آفیسر کے پاس اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر سمیر مزید پڑھیں

واجپائی، مودی، شاہ، یوگی کے کتنے بھائی بہن۔۔؟ مسلمانوں کے خلاف مودی کے نفرت انگیز تبصرہ پر اکبرالدین اویسی کا سخت ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبرالدین اویسی نے مسلمانوں سے متعلق مودی کے نفرت انگیز تبصرہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ واجپائی، مودی، شاہ، یوگی کے کتنے بھائی بہن ہیں؟ مزید پڑھیں

مسجد اقصی میں یہودی مذہبی رسم کے مطابق دنبے کی قربانی کی کوشش، 13 شدت پسند صیہونی گرفتار، جانور ضبط

(ایجنسیز) اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی رسم ادا کرنے کےلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کےاندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا تھا جنہیں پولیس مزید پڑھیں