ضروری خبر: وقف ترمیمی بل کے خلاف جے پی سی کو رائے بھیجنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟ مسلم پرسنل لا بورڈ کی ضروری وضاحت (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وقف ترمیمی بل کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو رائے بھیجنے کی آخری تاریخ کو لیکر عوام میں الجھن ہے۔ اس سلسلہ میں کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کی ضمانت منظور کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے جمعہ، 13 ستمبر کو دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے سے منسلک سی بی آئی کیس میں ضمانت منطور کرلی۔ کیجریوال تقریباً چھ ماہ سے حراست میں تھے۔ عدالت مزید پڑھیں

غزہ کے 22 ہزار زخمی عمر بھر صحت یاب نہیں ہوسکیں گے: عالمی ادارۂ صحت

(ایجنسیز) عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک تقریباً ایک چوتھائی زخمیوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا مزید پڑھیں

آج آخری دن۔۔ وقف بل کے خلاف رائے ضرور دیں، ملت کے ہر فرد سے علمائے کرام اور مذہبی، سیاسی و سماجی رہنماؤ کی دردمندانہ اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) مذہبی علمائے کرام نے کہا ہے کہ متنازعہ وقف ترمیمی بل ہندوستانی مسلمانوں کےلئے انتہائی نقصاندہ ہے، اس کے خلاف اپنی تجویز بھیجنا ملت کے ہر مرد و عورت کی دینی ذمہ داری ہے۔ دراصل وقف ترمیمی مزید پڑھیں

تسنیم جہاں معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت آج، مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر مسلم نرس کو انصاف دلانے کے لئے عدالت اعلیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا

نئی دہلی : اترا کھنڈ کے رودرپور کی رہنے والی مسلم نرس کے قتل کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے،صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کے تعاون سے متوفیہ کی بیٹی اور بہن نے سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل کے خلاف تحریک: آل انڈیا محمدی مشن نے دہلی میں قومی سطح پر متولیان کا اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی ( پریس ریلیز ) : پورے ملک میں ایک اضطراب کا ماحول ہے ۔ مسلم اوقاف ، جائیداد اور املاک کو سبوتاژ کرنے کے مقصد سے مرکزی حکومت نے وزارت اقلیتی امور کے ذریعے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف انڈیا کے گھر جاکر پی ایم مودی نے گنیش کی پوجا کی، اپوزیشن کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) گنیش پوجا کے لیے پی ایم نریندر مودی کی جانب سے سپریم کورٹ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے گھر جانے پر سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ مودی نے سی جے آئی کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

معروف سیکولر رہنما سیتارام یچوری کا دیہانت، سی پی ایم لیڈر کی لاش ایمس کو عطیہ کردی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں معروف سیکولر رہنما و سی پی ایم کے قومی جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کا 72 برس کی عمر میں آج دیہانت ہوگیا۔ وہ کچھ عرصہ سے پھیپھڑوں کے شدید انفیکشن میں مبتلا تھے۔ گذشتہ کچھ مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی شخصیت کے آگے بی جے پی ’بونی‘ نظر آرہی ہے: تلنگانہ کانگریس ترجمان شجاعت علی

حیدرآباد (پریس ریلیز) تلنگانہ کانگریس کے ترجمان و معروف صحافی شجاعت علی صوفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی شخصیت کے مقابلے میں پوری بی جے پی “بونی” دکھائی دے رہی ہے جبکہ راہول مزید پڑھیں

کرناٹک میں گنیش جلوس کے دوران اشتعال انگیزی، اشرار نے متعدد دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگادی، شرپسندوں کے خلاف نرم رویہ اختیار کرنے کا پولیس پر الزام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے منڈیا ضلع میں 11 ستمبر کی رات گنیش وسرجن کے دوران جلوس میں شامل اشرار کے ہجوم نے بڑے پیمانہ پر ہنگامہ آرائی کی اور کئی دکانوں و گاڑیوں کو آگ لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں