غزہ: الناصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے

(ایجنسیز) غزہ کے الناصر اسپتال میں اسرئیلی فوج کے چھاپے کے دوران بجلی کی فراہمی معطل اور آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کے آخری بڑے اسپتال پر مزید پڑھیں

’کوئی شہری تفریح کےلئے پولیس اسٹیشن نہیں آتا‘ پولیس کے رویہ پر تلنگانہ ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے تبصرہ کیا ہے کہ عوام کے تئیں پولیس کو اپنا رویہ بدلنے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس پر مشتمل بنچ نے اہم ریمارکس میں کہا کہ پولیس، عوام کی خدمت کےلئے ہے، انہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی کو عہدہ سے استعفیٰ دیدینا چاہیے: کانگریس رہنما شجاعت علی صوفی

حیدرآباد (پریس نوٹ) ممتاز کانگریس رہنما و معروف صحافی شجاعت علی صوفی نے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ انتخابی بانڈ اسکیم کو غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں مزید پڑھیں

تلنگانہ کے سابق وزیر اور جی ایچ ایم سی کے سابق میئر نے بی آر ایس کو چھوڑ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سابق وزیر اور جی ایچ ایم سی کے سابق میئر نے بی آر ایس چھوڑ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے سابق میئر مزید پڑھیں

کویت کی پارلیمنٹ مسلسل تیسری بار تحلیل

امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے پارلیمانٹ کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ میڈیا کے مطابق، کویت کی پارلیمنٹ کو ’جارحانہ اور نامناسب‘ زبان استعمال کرنے اور آئینی کی خلاف ورزی کرنے پر تحلیل کیا گیا مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس حکومت کی جانب سے تلنگانہ اسمبلی میں ذات پات پر مبنی شماری کےلئے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ قرارداد کی سبھی پارٹیوں نے حمایت کی۔ وزیر پونم پربھاکر نے مزید پڑھیں

کانگریس رہنما پرینکا گاندھی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس پارٹی کی سرکردہ رہنما اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی صحت ناساز ہوگئی۔ انہیں جمعہ کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پرینکا گاندھی نے خود اس بات کا انکشاف ‘X’ پر ٹوئٹ کرکے کیا۔ مزید پڑھیں

سید عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس لیڈر سید عظمت اللہ حسینی نے تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے سلسلہ میں محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے جی او مزید پڑھیں

اکبرالدین اویسی نے حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے حملوں میں اضافہ کا معاملہ اسمبلی میں اٹھایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی نے تلنگانہ اسمبلی میں حیدرآباد میں بڑھتے ہوئے آوارہ کتوں کے حملوں کا معاملہ اٹھایا۔ اجلاس میں انہوں نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں کتوں مزید پڑھیں