آر ایس ایس کارکن کا مسلم خواتین کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ، مسلمانوں کے زبردست احتجاج کے بعد شرپسند راجو گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں مسلم خواتین کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر آر ایس ایس کے ایک کارکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ بھگوا تنظیم سے وابستہ ملزم نے سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی مزید پڑھیں

’مجھے اس جہنم سے نکالو‘، امریکی مسلمان ڈاکٹر عافیہ کیلئے مالی و قانونی مدد فراہم کریں: فوزیہ صدیقی

حیدرآباد (دکن فائلز) ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹرفوزیہ اور سینیٹرمشتاق احمد نے مسلم کمیونٹی سے مزید پڑھیں

حج کے لیے تاریخ میں پہلی بار سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا گیا (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق رواں سال حج کے دوران حرمین شریفین میں 14 ہزار مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔ رپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ائیر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دیتے ہوئے اچانک ریت کے چھوٹے مزید پڑھیں

’میں جیل نہیں جانا چاہتا کیونکہ میری شادی ہے‘: نامپلی کریمنل کورٹ میں ملزم کی دلچسپ فرمائش

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی کریمنل کورٹ میں آج ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں گانجہ کیس کے ایک ملزم نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ جاریہ ماہ کی 25 تاریخ کو اس کی مزید پڑھیں

مظفرنگر کی درگاہ میں ہندو رہنما کی جانب سے متنازعہ پوسٹر لگایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں واقع ایک درگاہ کے احاطہ میں نام نہاد ہندو رہنما راجیش گوئل کی جانب سے متنازعہ پوسٹر لگایا گیا جسے بعد میں پولیس نے وہاں سےہٹادیا گیا۔ سوشل میڈیا پر راجیش گوئل مزید پڑھیں

مہارانا پرتاپ سینا کا صدر جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) شدت پسند تنظیم مہارانا پرتاپ سینا کے صدر کو آج جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دہلی کے یوپی بھون میں ایک اداکارہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزام میں ملزم راجیہ مزید پڑھیں

دسویں جماعت کے نصاب سے جمہوریت کے باب کو ہٹادیا گیا، این سی ای آر ٹی کا تازہ اقدام

حیدرآباد (دکن فائلز) تعلیمی نصاب میں تبدیلیوں کے علاوہ مختلف اسباق کو ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی جانب سے 10ویں جماعت کی نصاب کتاب مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ کا بھارت کے ’نئے پارلیمنٹ ہاؤس‘ کی افتتاحی تقریب پر شدید ردِعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے نئے پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے صیرالدین شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح اس بات کا ثبوت ہے کہ سپریم لیڈر اپنے لیے مزید پڑھیں