دہلی میں نابالغ لڑکی کا سرعام قتل، لرزہ خیز واردات کے بعد گودی میڈیا اور بھگتوں کی جانب سے مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے ایک بازار میں سرعام اپنی دوست کا بہیمانہ قتل کرنے والے 20 سالہ لڑکے کو مسلمان ظاہر کرکے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی مزید پڑھیں

زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آگئیں

حیدرآباد (دکن فائلز) دین اسلام کیلئے 2019 میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی معروف اداکارہ زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آئی ہیں۔ ٹویٹر پر ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر شیئر کی مزید پڑھیں

ہندو راشٹر کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا : ڈاکٹر شفیق الرحمن برق

حیدرآباد (دکن فائلز) رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ پولیس کا ظلم و زیادتی اور استحصال قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس اعظم خاں اور سماجوادی کارکنان کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے، پولیس استحصال کا مزید پڑھیں

مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ کی حیات و خدمات کے عنوان سے قومی کانفرنس

انجمن اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ممتاز پی جی کالج میں حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ حیات وخدمات کے عنوان سے ایک عظیم الشان قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کی صدارت ممتاز فقیہ مولانا خالد سیف اﷲ مزید پڑھیں

امریکہ میں موٹرسائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3افراد ہلاک

امریکہ میں موٹرسائیکل ریلی پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق جنوب مغربی ریاست نیو میکسیکو کے علاقے ریڈ ریور میں موٹر سائیکل ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان نے تاریخ رقم کی، ترکی کے صدارتی انتخابات میں زبردست کامیابی

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے اور آخری مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے فتح حاصل کرلی، کمال قلیچ دار دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق رجب طیب اردوان ترکیہ کے صدارتی الیکشن جیتنے کے بعد اگلے 5 مزید پڑھیں

بجرنگ دل کے آئی ایس آئی کے ساتھ تعلقات، پاکستان کی جاسوسوں کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے دگ وجئے سنگھ کا اعلان

کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو آئی ایس آئی کےلئے جاسوسی کرنے والے بجرنگ دل اور بی جے پی کے لیڈروں مزید پڑھیں

نیو یارک کے ٹائم اسکوائر پر این ٹی آر کا ڈیجیٹل پوسٹر (ویڈیو دیکھیں)

تلگو فلموں کے معروف اداکار و تلگودیشم کے بانی و متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلیٰ ننداموری تاراک راما راؤ کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر میں پھیلے تلگو عوام نے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں