اسلام کی خاطر بالی ووڈ کو الوداع کہنے والی ثنا خان کی والدہ کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو الوداع کہتے ہوئے مفتی انس سے شادی کرنے والی ثنا خان کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ ثنا خان نے 2005 میں ایک مختصر بجٹ کی ہندی فلم مزید پڑھیں

سی پی ایم اور نیو ڈیموکریسی پارٹی کے لیڈروں سے کویتا کی ملاقات، پسماندہ طبقات کے ریزرویشن کےلئے ریل روکو احتجاج کو کامیاب بنانے پر زور

حیدرآباد: صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلوا کنٹلہ کویتا نے آج سی پی ایم کے ریاستی دفتر ”ایم بی بھون” میں پارٹی ریاستی سکریٹری جان ویزلی اور نیو ڈیموکریسی پارٹی کے ریاستی دفتر ”مارکس مزید پڑھیں

بڑی خبر : بی جے پی کے قدآور لیڈر مسلم دشمنی میں آپے سے باہر! کار روک کر مسلم خاندان پر حملہ کرنے کے الزام میں سابق ایم پی ہیگڈے کے خلاف مقدمہ درج، غنڈہ گردی کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایستا لگتا ہے کہ بی جے پی لیڈر مسلم دشمنی میں اتنے اندھے ہوچکے ہیں کہ اب وہ سرے عام غنڈہ گردی کرنے سے بھی خوفزدہ نہیں ہیں۔ کرناٹک میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ بی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں دل دہلادینے والا واقعہ! عاشق کے ساتھ ملکر نابالغ لڑکی نے ماں کا قتل کردیا

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جیڈی میٹلا میں، ایک نابالغ لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ ملکر مبینہ طور پر اپنی ماں کا قتل کردیا۔ پولیس ، دسویں جماعت میں زیرتعلیم طالبہ کو حراست مزید پڑھیں

اسرائیل پر ٹرمپ برہم، ایران پر کسی بھی حال میں بم نہ گرانا کی ہدایت، امریکی صدر کے رویہ میں اچانک تبدیلی سے دنیا حیران

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے اور اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کیا جنگ بندی کا اعلان، لیکن خلاف ورزی کا ایران پر اسرائیل نے لگایا الزام، تہران نے تردید کردی، سوشل میڈیا صارفین نے صیہونی قیادت کی نیت پر اٹھائے سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور میزائل حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو بھرپور جوابی کارروائی کا حکم جاری کردیا تاہم تہران نے سیز فائر کی مزید پڑھیں

ایران نے عراق اور قطر میں امریکی اڈوں پر زبردست میزائل حملے کردیئے! آپریشن ’بشارت فتح‘ کے ذریعہ دشمن کو سخت جواب دیا گیا، تہران کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے عراق اور قطر میں امریکی اڈوں پر مزائل حملے کردیئے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ ایران نے اس آپریشن کو ’ بشارت فتح مزید پڑھیں

بڑی خبر : عزیز دوست اسرائیل کےلئے امریکہ جنگ میں کود پڑا! امریکی مزائیلوں نے ایران میں جوہری تنصیبات کو بنایا نشانہ، تہران نے تصدیق کردی، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دی مبارکباد

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) ایران اسرائیل جنگ کے 10 ویں روز صیہونیوں کا دوست امریکہ بھی جنگ میں کود پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کے 6 بی 2 بمبار طیاروں نے ایرانی نیوکلیئر سائٹس پر حملے کیے۔ مزید پڑھیں

کوئمبتور کار بم دھماکہ کیس: بے قصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) کوئمبتور ڈسٹرکٹ فیڈریشن آف آل جماعت کے علاوہ اسلامی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے 2022 کے کوئمبٹور کار بلاسٹ کیس کے سلسلے میں دو مسلم نوجوانوں کی حالیہ گرفتاریوں کی مذمت کی اور اس کاروائی پر احتجاج مزید پڑھیں

شرمناک غلطی یا فرقہ پرستوں کی سازش! دہلی یونیورسٹی کے رجسٹریشن فارم سے اردو غائب، لفظ مسلم پر تنازعہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اکثر فرقہ پرست ذہنیت کے حامل افراد اردو زبان کو مسلمانوں سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس بار ملک کی ایک نامور یونیورسٹی کی جانب سے مبینہ طور پر اس طرح کی غلطی کی گئی۔ مزید پڑھیں