کابل میں خودکش دھماکہ، طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکوتم کے ایک وزیر خلیل الرحمان حقانی ایک خودکش دھماکہ میں جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے قائم مقام وزیر برائے مہاجرین، خلیل الرحمان حقانی ملک کے دارالحکومت کابل مزید پڑھیں

حیدرآباد: نامپلی پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھنے سے علاقہ میں افراتفری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی میں واقع پٹرول پمپ میں ایک پٹرول ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ سے علاقہ میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ اس دوران پٹرول عملہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی مزید پڑھیں

حیدرآباد: طلبا کے آپسی جھگڑے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا، پرانے شہر کے اسکول میں غیرضروری ہنگامہ سے علاقہ میں کشیدگی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع اسکول میں طلبا کے بیچ ہوئے جھگڑے کو فرقہ وارانہ رنگ دیکر ہنگامہ کھڑا کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم پولیس نے اس طرح کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سنبھل متاثرین سے راہول گاندھی اور پرینکا واڈرا کی ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سنبھل میں جامع مسجد سروے کی مخالفت کرتے ہوئے 24 نومبر کو مسلمانوں نے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد فائرنگ میں متعدد مسلم نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے۔ تشدد متاثرین سے ملاقات کے مزید پڑھیں

معروف اداکار مشتاق خان کا اغوا کرکے 12 گھنٹوں تک تشدد کیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) ہندی فلموں اور ٹی وی سیریلز کے مشہور اداکار مشتاق خان کو نامعلوم غنڈوں نے اغوا کرلیا۔ مشتاق خان کو مبینہ طور پر ایک تقریب میں مدعو کرنے کے بہانے اغوا کیا گیا اور 12 مزید پڑھیں

فیئر اینڈ ہینڈسم‘ اشتہارات میں گمراہ کن دعوے، کمپنی پر 15 لاکھ جرمانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں ایک صارف نے فیئر اینڈ ہینڈسم اشتہارات میں گمراہ کن دعوے کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع ہوا تھا تاہم عدالت نے 9 دسمبر کو اس معاملہ میں فیصلہ سناتے ہوئے امامی مزید پڑھیں

‘چغلی، فیشن، فضول خرچی، شوہر کی بے عزتی۔۔۔ نہیں کروں گی‘ شادی پر دلہن نے دلچسپ اور شاندار حلف نامہ پڑھ کر سنایا (ویڈیو ضرور دیکھیں، آپ ہنسے بغیر نہیں رہ سکیں گے)

حیدرآباد (دکن فائلز) شادی کے موقع پر دولہا اور دلہن نے زندگی بھر ساتھ نبھانے کی قسموں کے ساتھ ساتھ ایک عہدنامپ پڑھ کر سنایا۔ شادی میں شریک مہمانوں کے سامنے دلہن کی جانب سے عہد نامہ پڑھنے کا ویڈیو مزید پڑھیں

رونالڈو کے بیٹے کی ‘انشا اللہ’ کہنے کی ویڈیو وائرل

(دکن فائلز ویب ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کی مسٹر بیسٹ کے کیساتھ ایک پروگرام میں سوال پر ”انشا اللہ” کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ دنوں النصر فٹبال کلب کے سابق گول مزید پڑھیں

تلنگانہ: اسکول کے طلبا کےلئے خوشخبری، اس بار کرسمس کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) اسکول کو چھٹیاں ملتی ہیں تو طلبا خوشی سے سرشار ہوجاتے ہیں۔ تلنگانہ حکومت نے طلبا کو خوشخبری دیتے ہوئے کرسمس کے موقع پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے تمام مزید پڑھیں

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا سپریم کورٹ نے نوٹس لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ جج کی جانب سے وی ایچ پی کے ایک پروگرام میں انتہائی متنازعہ و نفرت انگیز تقریر کرنے کے معاملہ میں ازخود نوٹس لیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں