کمال مولا مسجد پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول، اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : (پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ بھوج شالہ- کمال مولا مسجد تنازعہ پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ اندور بنچ کا حالیہ فیصلہ، جس میں بھوج شالا کمال مولا مسجد کو کمپلیکس سرسوتی مندر قرار دیا مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف خوف و ہراس کی سیاست پر جمعیۃ علماء ہند کا شدید اظہارِ تشویش: مولانا ارشد مدنی نے فرقہ وارانہ ماحول کو ملک کیلئے خطرناک قرار دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند نے ملک میں بڑھتی فرقہ واریت، مسلمانوں اور اسلامی شعائر کے خلاف مبینہ منظم کارروائیوں اور “خوف و ہراس کی سیاست” پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کو “انتہائی تشویشناک” قرار دیا مزید پڑھیں

چھ دن آگ برسائے گا سورج! تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان (عوام کےلئے مشورہ)

حیدرآباد (دکن فائلز) محکمہ موسمیات نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے عوام کے لیے شدید گرمی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مئی سے 24 مئی تک دونوں ریاستوں میں خطرناک ہیٹ ویو کا امکان ہے، جس مزید پڑھیں

ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں عبادت کا خصوصی اہتمام کریں، یومِ عرفہ کے روزے اور قربانی سے متعلق اہم ہدایات: سعودی مفتی اعظم

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے ماہِ ذوالحجہ کی آمد کے موقع پر عالمِ اسلام کے مسلمانوں کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے ابتدائی دس دنوں میں زیادہ سے زیادہ عبادت، ذکرِ الٰہی مزید پڑھیں

بڑی خبر: حج والا مہینہ ذوالحجہ کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اعلان! ہندوستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟

حیدرآباد (دکن فائلز): ملک بھر کی مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد 19 مئی بروز منگل کو یکم ذوالحجہ اور 28 مئی بروز جمعرات کو مزید پڑھیں

ایران پر دوبارہ بڑے حملے کی تیاری؟ امریکہ اور اسرائیل کی ممکنہ عسکری کارروائیوں کی خبریں، مشرقِ وسطیٰ میں نئی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل ممکنہ طور پر ایران کے خلاف نئی اور شدید عسکری کارروائیوں کی تیاری مزید پڑھیں

ترکیہ اور تیونس میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی تصدیق: دونوں ممالک میں 27 مئی کو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تیونس اور ترکیہ میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی گئی ہے، جس کے بعد دونوں ممالک نے پیر 18 مئی کو یکم ذوالحجہ اور بدھ 27 مئی کو عیدالاضحیٰ منانے کا مزید پڑھیں

“بلیک میل، اجتماعی زیادتی اور خاموش چیخیں…” راجستھان میں دو بہنوں کی خودکشی سے سنسنی، برسوں تک مبینہ جنسی استحصال کا خوفناک انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے جودھپور ضلع سے انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں دو سگی بہنوں نے مبینہ طور پر برسوں تک اجتماعی زیادتی، بلیک میلنگ اور ذہنی اذیت کا مزید پڑھیں

تلنگانہ ایپسیٹ 2026 میں حیدرآباد کے طلبا کا شاندار مظاہرہ، ٹاپ 10 رینکرس کی فہرست جاری (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انجینئرنگ، ایگریکلچر اور فارمیسی کامن انٹرنس ٹیسٹ TG EAPCET 2026 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد لاکھوں طلبا و طالبات کا بے چینی سے جاری انتظار ختم ہوگیا۔ اس سال بھی حیدرآباد مزید پڑھیں

پولیس کی موجودگی میں گؤ رکشکوں کا ننگا ناچ، گڈی ملکاپور ہنگامہ پر امجد اللہ خان کا شدید ردعمل، انٹیلی جنس ناکامی قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک (ایم بی ٹی) کے ترجمان امجد اللہ خان نے مہدی پٹنم اور گڈی ملکاپور علاقوں میں پلائی ووڈ لے جانے والی ایک لاری پر مبینہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تلنگانہ اسٹیٹ مزید پڑھیں