صیہونی سازش؟ غزہ سے فلسطینیوں کی پراسرار منتقلی؛ عالمی تشویش میں اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کی مشکوک اور پراسرار بیرونِ ملک منتقلی پر عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے، جبکہ جنوبی افریقہ، انڈونیشیا اور ملائیشیا حالیہ دنوں میں آنے والے فلسطینی شہریوں کی مزید پڑھیں

بڑی خبر : غزہ امن منصوبہ سے متعلق امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں منظور

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ کی تیار کردہ اُس قرارداد کو منظور کر لیا جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کی توثیق کی گئی ہے اور فلسطینی علاقہ کے لیے ایک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن : سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت متعدد ویب سائٹس متاثر

حیدرآباد (دکن فائلز) کلاؤڈ فلیئر سروسز میں اچانک تکنیکی خرابی کے باعث دنیا بھر میں کئی اہم ویب سائٹس متاثر ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین ایکس، اسپاٹی فائی اور کینوا سمیت دیگر پلیٹ فارمز تک رسائی سے محروم مزید پڑھیں

گجرات: ایمبولنس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، چار ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا، ارولی ضلع کے موڈاسا کے قریب ایمبولینس میں آگ لگنے سے ایک نوزائیدہ بچہ، بچے کے والد، نرس اور ایک ڈاکٹر زندہ جلکر ہلاک ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں

دہلی دھماکہ کے ملزم عمر نبی کا مشتبہ ویڈیو وائرل، خودکش حملہ کی حمایت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب مبینہ طور پر کار دھماکہ کے ملزم ڈاکٹر عمر نبی کا ایک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں انہیں خودکش حملہ کی تائید و مزید پڑھیں

حیدرآباد کی معروف شاہ غوث، پستہ ہاؤس اور محفل ہوٹلوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں معروف ہوٹل چینز پستہ ہاؤس، شاہ غوث اور محفل پر انکم ٹیکس کے حکام نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔ اس کارروائی میں ہوٹلوں کے دفاتر اور ان کے اہم عہدیداران کے رہائشی مکانوں پر مزید پڑھیں

مدینہ کے قریب بس حادثہ؛ جاں بحق 45 حیدرآبادی معتمرین کی مکہ میں نماز جنازہ و تدفین کے انتظامات، متاثرین کے 35 رشتہ داروں کے علاوہ تلنگانہ کا سرکاری وفد سعودی عرب پہنچ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والا دل خراش سڑک حادثہ حیدرآباد سمیت پورے ملک کے لیے صدمے کا باعث بن گیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کرنے کے بعد مدینہ کی زیارت مزید پڑھیں

مدینہ کے قریب المناک حادثہ؛ تین نسلوں پر مشتمل ایک ہی خاندان کے 18 معتمرین جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والا ہولناک سڑک حادثہ نہ صرف حیدرآبادی بلکہ پوری ہندوستانی عوامی کے دلوں کو دہلا گیا۔ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپسی کی تیاری کرنے والے 45 حیدرآبادی عازمین مزید پڑھیں

شملہ سنجولی مسجد جانے سے نمازیوں کو روک دیا گیا! ہنگامہ کرنے والی چار خواتین سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج، مسلم نوجوانوں کا قابل ستائش اقدام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شملہ کے سنجولی علاقے میں جمعہ کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب شدت پسند خواتین نے مسجد جانے والے نمازیوں کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران مسلم نوجوانوں نے صبر کا زبردست مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

مدینہ بس حادثہ: آصف نگر حیدرآباد کے شعیب محمد معجزاتی طور پر محفوظ، بس میں سوار دیگر تمام عمرہ زائرین جاں بحق

مدینہ بس حادثہ: آصف نگر حیدرآباد کے شعیب محمد معجزاتی طور پر محفوظ، بس میں سوار دیگر تمام عمرہ زائرین جاں بحق حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ منورہ کے قریب پیر کی صبح پیش آنے والے المناک بس حادثے میں حیدرآباد مزید پڑھیں