اہم خبر: جمعیت العلماء تلنگانہ کے انتخابات: مفتی سید احسان الدین قاسمی بلا مقابلہ صدر منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت العلماء تلنگانہ (محمود مدنی) کے ریاستی انتخابات آج نہایت خوشگوار اور پُرامن ماحول میں منعقد ہوئے، جس میں تلنگانہ بھر کے 550 صوبائی منتظمہ ارکان نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ انتخابی مرحلے مزید پڑھیں

’حکومتیں چاہتی ہیں مسلمان سر نہ اٹھا سکیں…‘ مولانا ارشد مدنی کا درد بھرا و حقیقت پر مبنی بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر حضرت مولانا ارشد مدنی نے دہلی میں مفتی کفایت اللہ دہلوی کی زندگی و خدمات پر منعقدہ سیمینار میں وہ تلخ حقیقت بیان کی جس نے ملک بھر کے مسلمانوں کے دلوں مزید پڑھیں

اہم خبر: اسرائیل، امریکی فنڈنگ سے غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے! ٹرمپ کے سامنے زہران ممدانی کا دوٹوک بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) نیویارک کے پہلے مسلم نومنتخب میئر زہران ممدانی نے روایتی ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے وہ بات کہہ دی جسے امریکی سیاست میں اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے— غزہ مزید پڑھیں

مدینہ بس حادثہ: جاں بحق معتمرین کی نماز جنازہ مسجد نبویﷺ اور تدفین جنت بقیع میں عمل میں آئی

حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے حیدرآبادی و کرناٹک ریاست سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین کی نمازِ جنازہ 22 نومبر بروز ہفتہ بعد نمازِ ظہر مسجدِ نبویؐ مزید پڑھیں

مالدہ میں ہندو کسان کی تدفین سے انکار؛ مسلمان پڑوسیوں نے انسانیت کی مثال قائم کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کے ضلع مالدہ میں ایک افسوسناک اور انسانیت سوز واقعہ نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے، جہاں ایک ہندو کسان کی موت کے بعد اس کے اپنے ہی ہمسایوں نے آخری رسومات مزید پڑھیں

ہندو سماج کے بغیر دنیا کا وجود ممکن نہیں‘‘ – موہن بھاگوت کے متنازعہ ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے منی پور کے دورے کے دوران ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی اہم اور متنازعہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہندوؤں کے مزید پڑھیں

مدینہ بس حادثہ: واحد زندہ بچ جانے والے شعیب کے رشتہ دار کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے محمد عبدالشعیب، جو مدینہ بس حادثے میں واحد زندہ بچنے والے عمرہ زائر ہیں، کے ایک قریبی رشتہ دار کو سعودی عرب امیگریشن نے ملک میں داخلے سے روک کر واپس بھیج دیا۔ یہ افسوسناک مزید پڑھیں

مدینہ بس حادثہ: جاں بحق خاتون معتمرین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں! ماجد حسین کی دردمندانہ اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کے سرکاری وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ میں موجود مجلس کے رکن اسمبلی ماجد حسین ے مدینہ بس حادثہ کے پس منظر میں عوام سے ایک اہم اور حساس اپیل کی ہے۔ اپنے ویڈیو پیام مزید پڑھیں

اسلامی ماہ جمادی الثانی کے چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) آج ماہِ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا! کل بروز ہفتہ 22 نومبر 2025 ء کو 30 جمادی الاول ہوگی اور اتوار 23 نومبر 2025 ء کو یکم جمادی الثانی رہیگی۔ رویت ہلال کمیٹی مجلس علماء مزید پڑھیں

دبئی ایئر شو میں ہندوستانی فضائی جنگی طیارہ تیجس گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دبئی ایئر شو میں جمعہ کی دوپہر ہندوستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ فضائی کرتب کے مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے بعد ایئر شو روک دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ایئرپورٹ کے قریب مزید پڑھیں