اسرائیل نے دوستی اور حمایت کےلئے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل نے ہندوستان کے ساتھ اپنی دوستی اور اُس کی حمایت کرنے کیلئے ہندوستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ااسرائیل کٹز نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہاکہ انھوں نے ہندوستان کے مزید پڑھیں

سرفراز خان ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ شامل، مداحوں میں خوشی کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) کرکٹر سرفراز خان کو بلآخر ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ انہیں قومی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی نے سرفراز خان کے علاوہ بائیں ہاتھ کے اسپنر سوربھ مزید پڑھیں

پاکستان: سائفر کیس میں عمران خان کو 10 سال قید کی سزا

(ایجنسیز) پاکستان میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ آج آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے مزید پڑھیں

گورنر کوٹہ کے تحت نامزد ایم ایل سی کی حلف برداری پر ہائیکورٹ نے روک لگادی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت نامزد ایم ایل سی کی حلف برداری پر روک لگا دی ہے۔ نئے ایم ایل سی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اگلے احکامات تک حلف نہ لیں۔ مزید پڑھیں

سیمی پر عائد پابندی میں مزید 5 برس کی توسیع

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے اسٹوڈینٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا SIMI کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (UAPA)1967 کےتحت مزید 5 برس کیلئے غیر قانونی ایسوسی ایشن قرار دیا ہے۔ اسے مزید پانچ سال کے لیے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ہر شہری کا ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاست میں ہر ایک شخص کے لئے ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کی اعلیٰ حکام کو ہدایت دی ہے۔ انہوں نے اس کےلئے ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا۔ ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل مزید پڑھیں

آئین پر یقین نہیں ہے تو پاکستان چلے جائیں: بی جے پی سے کرناٹک کے وزیر کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں آئی ٹی کے وزیر پریانک کھرگے نے بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر انہیں قومی پرچم، ہندوستانی آئین اور ملک کی سالمیت پسند نہیں ہے تو ان کے رہنما اپنی مزید پڑھیں

سات دنوں کے اندر ملک بھر میں سی اے اے کو نافذ کردیا جائے گا: مرکزی وزیر کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر بڑا دعویٰ کیا ہے۔ مغربی بنگال میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ آئندہ 7 دنوں میں ملک بھر میں مزید پڑھیں

مدارس کے نصاب میں بڑی تبدیلی، اب شری رام کو بھی پڑھیں گے بچے

(ایجنسیز) اتراکھنڈ کے مدارس کے نصاب میں بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔ روزنامہ خبریں کی رپورٹس کے مطابق اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمین نے بتایا ہے کہ مدرسہ میں بچوں کو شری رام کی کہانیاں پڑھائی جائیں گی۔ وقف مزید پڑھیں