فرقہ وارانہ منافرت کی خطرناک مثال! اترپردیش میں بزرگ مسلم دکاندار پر حملہ، داڑھی کھینچی گئی، ٹوپی چھینی گئی اور ’’پاکستان جاؤ‘‘ کے نعرے

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلم مرر کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں ایک بزرگ مسلم خوانچہ فروش کے ساتھ مبینہ طور پر انتہائی شرمناک سلوک کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ شخص نے الزام لگایا مزید پڑھیں

اردو نظم شیئر کرنے پر مسلم استاد فیضان انصاری کے خلاف درج ایف آئی آر! مدھیہ پردیش ہائیکورٹ کا اہم تبصرہ و فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ایک مسلم سرکاری اسکول ٹیچر کے خلاف صرف اردو نظم شیئر کرنے پر درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اہم تبصرہ کیا ہے کہ کسی نظم کو بغیر اشتعال مزید پڑھیں

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر دستوری، مذہبی آزادی پر حملہ اور ناقابلِ قبول: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و اسدالدین اویسی کا سخت ردِعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی کابینہ کی جانب سے وندے ماترم کو قومی ترانے ’’جن گن من‘‘ کے مساوی قانونی تحفظ دینے اور اس کے تمام چھ بندوں کو سرکاری و تعلیمی پروگراموں میں لازمی قرار دینے کے فیصلے پر ملک مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ متوقع، بے روزگار نوجوانوں کےلئے خوشخبری!

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت بے روزگار نوجوانوں کو راحت دینے کے لیے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد بڑھانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاستی حکومت مختلف زمروں کے امیدواروں کے لیے عمر میں مزید پڑھیں

غزہ کی قربانیاں امت کی ذمہ داریوں میں اضافے کا باعث: خالد مشعل ۔ شہداء کا خون آزادی کا ایندھن: خلیل الحیہ

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے غزہ کی پٹی میں تحریک کے سربراہ خلیل الحیہ کے صاحبزادے شہید عزام کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے دوران کہا کہ شہادت کا مقام مزید پڑھیں

یہودا گلیک کی قیادت میں انتہا پسند آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ پر یلغار، بڑے دھاووں کی نئی دھمکیاں

حیدرآباد (دکن فائلز) مقبوضہ بیت المقدس: سابق اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ اور انتہا پسند یہودی رہنما یہود گلک کی قیادت میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بولتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں کیں، جبکہ آئندہ دنوں مزید پڑھیں

نہ مذہب کی پرواہ، نہ عہدہ کا لحاظ: مسلم خاتون جیلر نے ہندو قیدی سے رچائی شادی! مرتد کی محبت موضوعِ بحث

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے چھترپور اور ستنا اضلاع میں ایک انوکھی بین المذاہب محبت کی کہانی موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، جہاں ایک مسلم خاتون اسسٹنٹ جیلر نے سابق ہندو قیدی سے ہندو رسم و رواج کے مطابق مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر مودی اور آر ایس ایس کے خلاف پوسٹ، مقدمہ خارج کرنے سے الہ آباد ہائیکورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے خلاف مبینہ طور پر “قومی مخالف” اور اشتعال انگیز پوسٹس شیئر کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر مزید پڑھیں

دہلی حکومت نے ’اسلامک ایتھکس آف وارفیئر‘ کتاب کی اشاعت، تقسیم اور فروخت پر پابندی عائد کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی حکومت نے ایک کتاب “Islamic Ethics of Warfare” کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کی اشاعت، تقسیم اور فروخت پر روک لگانے کے ساتھ اس کی کاپیاں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ حکومت نے مزید پڑھیں