ہیرا گروپ اسکام: 5600 کروڑ کے سرمایہ کاری گھوٹالہ کیس میں نوہیرا شیخ گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بڑے سرمایہ کاری گھوٹالہ کیس میں اہم کارروائی کرتے ہوئے نوہیرا شیخ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر عوام سے تقریباً 5600 کروڑ روپے کے ڈپازٹس جمع کرنے اور سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ سے قبل بنگال میں قربانی کے قواعد برقرار، کلکتہ ہائی کورٹ نے عرضیاں مسترد کردیں

حیدرآباد (دکن فائلز) عیدالاضحیٰ (بقرعید) سے قبل مغربی بنگال میں جانوروں کی قربانی سے متعلق سخت قواعد پر جاری تنازعہ کے درمیان کلکتہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے نئے ضوابط کے خلاف دائر متعدد عرضیوں کو مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حیدرآباد: ملک پیٹ تا سنتوش نگر اسٹیل فلائی اوور کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کریں گے افتتاح

حیدرآباد (دکن فائلز) شہر حیدرآباد میں ٹریفک مسائل کو کم کرنے کے لیے ایک اور بڑا اسٹیل فلائی اوور عوام کے لیے تیار ہوگیا ہے۔ ملک پیٹ کے نلگنڈہ کراس روڈ سے اویسی ہاسپٹل تک تعمیر کیے گئے اس جدید مزید پڑھیں

بابری، کمال مولیٰ مسجد کے بعد ہندوتوا شدت پسندوں کی نظریں اب اجمیر کی 800 سالہ تاریخی مسجد پر

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے تاریخی شہر اجمیر میں واقع تقریباً 800 سال قدیم ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ ایک بار پھر تنازعہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ہندوتوا تنظیم ’’مہارانا پرتاپ سینا‘‘ نے مسجد کے اندر ہنومان چالیسا پڑھنے مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت مہاراشٹر کے امیر حافظ منظور سپرد خاک، جنازہ میں سروں کا سمندر امڈ آیا (ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی اسلامی اصلاحی تحریک تبلیغی جماعت کے مہاراشٹر امیر حافظ منظور کو پیر کی شب پمپری چنچوڑ کے نگڈی قبرستان میں ہزاروں عقیدت مندوں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 90 برس سے زائد عمر کے مزید پڑھیں

مغربی بنگال کے مدارس میں ’وندے ماترم‘ لازمی، بی جے پی حکومت کے فیصلے پر مسلمانوں کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کی بی جے پی حکومت نے ریاست کے تمام مدارس میں ’’وندے ماترم‘‘ گانا لازمی قرار دے دیا ہے، جس کے بعد سیاسی اور سماجی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ ریاستی حکومت کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: پتھرگٹی ایس وائی جے کامپلکس میں ملبوسات کی دکان میں بھیانک آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) پرانے شہر حیدرآباد کے مصروف تجارتی علاقہ پتھرگٹی میں واقع ایس وائی جے کامپلکس میں جمعرات کی صبح ایک ملبوسات کی دکان میں بھیانک آگ لگ گئی، جس کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں

مغربی بنگال کے علمائے کرام کی دانشمندی کو سلام! مسلمان گائے کے محافظ بن گئے اور غیرمسلم تاجر ذبیحہ قانون میں نرمی کےلئے سڑکوں پر اتر آئے

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال میں بقرعید سے قبل مویشی ذبیحہ سے متعلق سخت سرکاری ضوابط نے مذہبی، سماجی اور معاشی سطح پر بڑی بحث چھیڑ دی ہے۔ ریاستی حکومت نے ویسٹ بنگال اینیمل سلاٹر کنٹرول ایکٹ 1950 کے تحت مزید پڑھیں

تلنگانہ شدید گرمی کی لپیٹ میں، نرمل میں پارہ 46.5 ڈگری تک پہنچ گیا، عوام سے اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں گرمی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ نرمل ضلع کے دلاورپور میں سب سے زیادہ 46.5 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہنمکنڈہ، کریم نگر اور پداپلی میں 46.4 ڈگری درج مزید پڑھیں

تلنگانہ ایپسیٹ 2026 انجینئرنگ کاؤنسلنگ میں مزید تاخیر کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ایپسیٹ 2026 انجینئرنگ کاؤنسلنگ شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیس ری ایمبرسمنٹ تنازعہ اس تاخیر کی اہم وجہ بتایا جارہا ہے۔ عام طور پر نتائج کے بعد کاؤنسلنگ شیڈول جلد جاری مزید پڑھیں