یو ٹی قادر کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے، پہلی بار کسی مسلم رہنما کو اعزاز، فرقہ پرستوں کو کانگریس کا ایک اور جھٹکا

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسا لگتا ہے کہ کانگریس نے فرقہ پرستوں کو منہ توڑ جواب دینے کا ہنر سیکھ لیا ہے۔ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے اپنے منشور میں شدت پسند تنظیم بجرنگ بل پر پابندی لگانے کا وعدہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی نمائش پر دو گروپس میں جھگڑا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسلام مخالف پروپیگنڈا کے تحت بنائی گئی متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی برطانیہ میں نمائش کے دوران ہنگامہ ہوگیا اور دو گروپس آپس میں ٹکراگئے۔ اطلاعات کے مطابق متنازعہ فلم کی وجہ سے جہاں ملک میں مزید پڑھیں

دو ہزار کے نوٹوں کی منسوخی سے عازمین حج کو مشکلات کا سامنا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے دو ہزار روپئے کے نوٹوں کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد جہاں ایک طرف عام شہری پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں تو وہیں دوسری طرف عازمین حج کی مشکلات مزید پڑھیں

کیرالہ کے مندروں میں آر ایس ایس کی شاکھاؤں پر پابندی

حیدرآباد (دکن فائلز) تراونکور دیواسم بورڈ (منادر کمیٹی) نے 2016 میں بھی ایک سرکلر جاری کیا تھا جس کے مطابق مندر احاطوں میں آر ایس ایس کے ذریعہ اسلحوں کی ٹریننگ پر پابندی لگائی گئی تھی۔ کیرالہ کے مندروں میں مزید پڑھیں

مصر میں اخوان المسلمون کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ سزائے موت اخوان المسلمون کے اہم رہنما محمد البدیع اور قائم مقام محمود عزت کے علاوہ محمد البلتاجی، معر زکی اسامہ یاسین ، صفوت مزید پڑھیں

اداکارہ سارہ علی خان کی خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر حاضری

حیدرآباد (دکن فائلز) اداکارہ سارہ علی خان خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری کیلئے پہنچ گئیں۔ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بڑی صاحبزادی سارہ علی خان اپنی فلم کی ریلیز سے قبل خواجہ غریب نواز مزید پڑھیں

’’خلاء سے زمین والوں کیلئے سلام‘‘ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے دو خلاء باز اسپیس اسٹیشن پہنچ گئے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ سعودی خلاء بازوں نے خلائی اسٹیشن سے اپنے پہلے پیغام کا آغاز ’’السلام علیکم‘‘ سے کیا۔ ناسا، اسپیس ایکس، ایکسیم مزید پڑھیں

یو پی ایس سی کے نتائج جاری: پہلی چار پوزیشن پر لڑکیوں کا قبضہ، وسیم احمد نے 7واں مقام حاصل کیا، 30مسلم امیدوار کامیاب (مسلم امیدواروں کی لسٹ دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) یونین پبلک سروس کمیشن نے آج سیول سروسز 2022 امتحان کے نتائج جاری کردیئے۔ امیدوار اپنے نتائج اس ویب سائٹ https://upsc.gov.in/ پر دیکھ سکتے ہیں۔ نتائج کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں لڑکیوں نے پہلے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں طلبا کےلئے ناشتہ کا انتظام

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے طلبا کیلئے حکومت تلنگانہ نے ایک خوشخبری دی ہے۔ آئندہ تعلیمی سال سے پہلی تا دسویں جماعت کے طلبا کو ناشتے میں باجرہ کا دلیہ دیا جائے گا۔ فولاد اور دیگر تغذیہ مزید پڑھیں