بھوپال کے تاریخی تبلیغی اجتماع میں 15 لاکھ فرزندان توحید کی شرکت، نماز جمعہ کے موقع پر روح پرور مناظر، 75 سال قبل پہلے اجتماع میں صرف 14 افراد نے شرکت کی تھی (تفصیلی رپورٹ)

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز 18 نومبر کو صبح بعد نماز فجر درس قرآن سے ہوا۔ جبکہ 17 نومبر کی رات ہی لاکھوں فرزندان توحید اجتماع گاہ پہنچ چکے تھے۔ اجتماع کے آخری دن مزید پڑھیں

کے کویتا اور ڈی اروند کے درمیان لفظی جنگ میں شدت، رکن پارلیمنٹ کے گھر پر ٹی آر ایس کارکنوں کے حملہ کے بعد بنجارہ ہلز علاقہ میں کشیدگی

ٹی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا اور نظام آباد سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آگئی جبکہ کویتا نے اروند کو سینڈل سے مارنے کی بھی دھمکی دے دی۔ آج مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی اجازت سے متعلق معاملہ میں مسلم فریق کی درخواست مسترد

وارانسی کی ایک عدالت نے آج انجمن مسجد کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا جس کہا گیا تھا کہ گیانواپی مسجد کے احاطے کا قبضہ بھگوان وشویشور وراجمان کو سونپنے سے متعلق عرضی جس میں ٹائٹل سوٹ کی برقراری مزید پڑھیں

کرناٹک میں کلاس رومز کو ’بھگوا رنگ‘ کرنے کا منصوبہ، عوام نے حکومت کو دکھایا آئینہ، تعلیم کے معیار کو بلند کرنے پر دیا زور، منصوبہ کے خلاف کانگریس کی مہم

کرناٹک حکومت کی جانب سے ‘ویویکا یوجنا’ کے تحت ریاست کے اسکولز میں کلاس رومز کو بھگوا رنگ کردیا جائے گا۔ عوام اس یوجنا کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔ وزیر تعلیم ناگیش نے کہا کہ ویویکا یوجنا کے ذریعہ مزید پڑھیں

مظفرنگر کی تاریخی درگاہ و مسجد کو شہید کردیا گیا، شاہراہ کی توسیع کے نام پر اترپردیش انتظامیہ کی کاروائی

اترپردیش کے مظفرنگر میں 300 سالہ تاریخی درگاہ اور اس سے متصل مسجد کو شاہراہ کی توسیع کے نام پر شہید کردیا گیا۔ مظفر نگر کی جنسٹھ روڈ کی توسیع کا کام جاری ہے جبکہ آج اس سڑک پر واقع مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے سال 2023 کی عام و اختیاری تعطیلات کا اعلان کردیا (تعطیلات کی مکمل فہرست)

تلنگانہ حکومت کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے سال 2023 کے لیے عام تعطیلات، اختیاری تعطیلات کی مکمل فہرست جاری کی ہے۔ 2023 میں 28 عام تعطیلات اور 24 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ عام تعطیلات کی فہرست : 1 جنوری مزید پڑھیں

تاریخی بھوپال تبلیغی اجتماع میں اس بار ’گوشت کا سالن‘ نہیں ہوگا، کئی اہم تبدیلیوں کے ساتھ 18 نومبر سے آغاز، دس لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید کی شرکت کا امکان

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، اجتماع کے مقام پر سینکڑوں والنٹیئرز کو رات دن اجتاعی کی تیاریوں کے سلسلہ میں مختلف کام کرتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔ اس عظیم الشان عالمی تبلیغی اجتماع کی مزید پڑھیں

کے سی آر، بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے؟ ایٹالا راجندر کی گھر واپسی سے متعلق قیاس آرائی سے بھگوا پارٹی میں کہرام

فی الحال بی جے پی میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ بہت جلد سی ایم کے سی آر بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے، کیونکہ اس طرح کی قیاس آرائیاں اب عام ہورہی مزید پڑھیں

عامر خان نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا! (ویڈیو دیکھیں)

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ مختصر عرصے کیلئے اداکاری سے وقفہ لینا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں ’مسٹر پرفیکٹ‘ کے نام سے مشہور عامر خان نےاعلان کیا ہے مزید پڑھیں