حیدرآباد: شمس آباد ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملہ سے متعلق ویڈیو پر سائبر سیکوریٹی بیورو کی وضاحت

حیدرآباد (دکن فائلز) شمش آباد ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملہ سے متعلق فرضی و جعلی ویڈیو پر تلنگانہ سائبر سیکورٹی بیورو نے وضاحت پیش کی۔ سوشل میڈیا پر یہ افواہ تیزی سے گشت کررہی ہے کہ شمش آباد ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

یہ سیاست ہے۔۔۔ ذکیہ خانم، بی جے پی میں شامل، مودی کی تعریف کی

حیدرآباد (دکن فائلز) وائی ​​ایس آر سی پی کو بڑا جھٹکا.. مسلم خاتون لیڈر نے ایم ایل سی عہدہ سے استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش میں این ڈی اے حکومت کے مزید پڑھیں

پہلگام حملہ کے بعد ہندوتوا جنونیوں کا ننگا ناچ، ملک بھر میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے 184 واقعات، شدت پسندوں نے تین مسلم نوجوانوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملہ کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی گئی، اس دوران ہندوتوا وادی جنونیوں نے مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا اور مزید پڑھیں

کرنل صوفیہ قریشی ’دہشت گردوں کی بہن‘! بی جے پی لیڈر کا انتہائی نفرت انگیز بیان، ملک بھر میں تنقید، عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا دیا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ ہر روز کوئی نہ کوئی ہندوتوا لیڈر مسلمان، اسلام اور مدارس کو لیکر زہر اگل رہا ہے تاکہ پارٹی مزید پڑھیں

حج 2025 کی تیاریاں: غلاف کعبہ کو تین میٹر اونچا کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے3 میٹر اونچا کردیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپررہے مزید پڑھیں

جسٹس بی آر گوائی ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس مقرر، تاریخی لمحہ

حیدرآباد (دکن فائلز) جسٹس بھوشن رام کرشنا گوائی (B.R. Gavai) نے آج نئے چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) کے طور پر حلف لیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں حلف دلایا۔ جسٹس گوائی نے ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ملگ میں ماؤنوازوں کی جانب سے بارودی سرنگ دھماکہ، 3 پولیس اہلکار ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ – چھتیس گڑھ سرحدی علاقہ میں ایک بار پھر ماؤنوازوں نے خون کی ہولی کھیلی ہے۔ ماؤنوازوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں

’آپریشن سندور‘ پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اہم بیان: دہشت گردی کیخلاف کارروائی میں پورا ملک بلا تفریق مذہب و ملت فوج کے ساتھ کھڑا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) دہشت گردی کےخلاف آپریشن سندور پر امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا بیان سامنے آیا ہے، انہوں نے تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں اور گروہوں سے ملک کی سالمیت، باہمی اخوت اور فرقہ مزید پڑھیں

’آپریشن سندور‘ پر کرنل صوفیہ قریشی نے کیا کہا؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی نے 7 مئی کی صبح نئی دہلی میں پریس بریفنگ میں پاکستان پر کئے گئے میزائیل حملوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ہندوستان کے مزید پڑھیں

پاکستان پر ہندوستانی فوج کا مزائیل حملہ، اسدالدین اویسی نے کہا ’جئے ہند‘

حیدرآباد (دکن فائلز) اسدالدین اویسی نے ہندوستانی فوج کی جانب سے پاکستان پر مزائیل حملوں کی کھل کر تائید کی۔ انہوں نے اردو میں ٹوئٹ کیا کہ ’میں ہماری دفاعی افواج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر مزید پڑھیں