بڑی خبر: ہندوستان مخالف نعرے تحریر کرنے والے دیش کے غدار چندن اور پرجنا گرفتار، مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی سازش کو کولکتہ پولیس نے بے نقاب کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کولکتہ پولیس نے دو ’دیش غداروں‘ کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے مبینہ طور پر شمالی 24 پرگنہ میں واقع اکائی پور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک بیت الخلا کی دیوار پر پاکستانی پرچم چسپاں کرکے ’ہندوستان مردہ مزید پڑھیں

کرناٹک کے کوپل میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج، ہزاروں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج جاری ہے۔ کرناٹک کے کوپل میں مودی حکومت کے نئے نافذ کردہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہفتہ کو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ہزاروں مسلمانوں مزید پڑھیں

‘مودی حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہے‘: متنازعہ وقف قانون کے خلاف بہار کے ارریہ میں زبردست احتجاجی جلسہ، عوام کا سمندر امڈ آیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکز کی مودی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہفتہ کو بہار کے ارریہ میں زبردست احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کرکے متنازعہ قانون کے مزید پڑھیں

درندہ صفت امریکی نے 6 سالہ مسلم لڑکے کو 26 مرتبہ چاقو مارکر قتل کردیا! جوزف کو 53 سال قید کی سزا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں 6 سالہ معصوم مسلم بچے کا وحشیانہ قتل کرنے والے درندہ صفت جوزف زوبا کو 53 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ الینوائے سے تعلق رکھنے والا 73 سالہ جوزف نے ایک 6 سالہ فلسطینی مزید پڑھیں

پہلگام حملہ کے بعد مسلمانوں کے خلاف زہرافشانی کے درجنوں واقعات، گودی میڈیا اور ہندوتوا جنونیوں کی نفرت انگیز مہم جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد فرقہ پرست طاقتوں اور گودی میڈیا کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی گئی تو دوسری طرف کچھ نام نہاد ہندوتوا وادی جنونیوں کی جانب سے ملک کے مزید پڑھیں

’ہم سچے ہندوستانی ہیں، پاکستان پر خودکش حملہ کرنے اور ہندوستان کےلئے قربان ہونے کےلئے تیار ہوں‘: کرناٹک کے وزیر ضمیر احمد خان کے جذباتی بیان پر فرقہ پرستوں کی بولتی بند (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں قدآور مسلم لیڈر اور کانگریس حکومت میں وزیر ضمیر احمد خان کا ہندوستان کی محبت میں دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ ’اگر پی ایم مودی اور وزیر داخلہ مزید پڑھیں

سنٹرل وقف کونسل اور وقف بورڈز میں کوئی تقرری نہ کرے، مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے جمعرات کو مرکز کو ہدایت دی کہ وہ فی الحال سنٹرل وقف کونسل اور ریاستی وقف بورڈ میں کوئی تقرری نہ کرے۔ یہ ہدایت اس وقت آئی جب مرکز نے اس معاملہ میں اپنا مزید پڑھیں

صارف کے ذریعہ وقف کو ختم کرنے پر چیف جسٹس آف انڈیا نے تشویش کا کیا اظہار، متنازعہ وقف قانون کے خلاف وکلا کی مدلل بحث، سماعت کل تک کےلئے ملتوی

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں جہاں ایک طرف مسلمانوں کی جانب سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج جاری ہے وہیں دوسری طرف مسلم تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف قانونی جنگ لڑی مزید پڑھیں

مرکزی وزیر کرن رجیجو سے قادیانیوں کی ملاقات، مسلمانوں کے خلاف ایک نئی سازش؟ مجلس تحفظ ختم نبوت نے کیا خدشات کا اظہار

حیدرآباد (پریس نوٹ) ریاستی مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ وآندھراپردیش کے ذمہ دار علماء کرام مولانا شاہ جمال الرحمن مفتاحی صدر، مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی نائب صدر ،مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سیکرٹری، مولانا محمد عبدالقوی خازن، مزید پڑھیں