’کیا ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی قومی تانے بانے کو تباہ کرتی ہے؟‘ سپریم کورٹ کا چبھتا سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز ہندی فلم یادو جی کی لو اسٹوری پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ یہ عرضی وشوا یادو پریشد کے سربراہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جس مزید پڑھیں

“اس رمضان معصوم فیصل خان کی جان بچائیں”، ملت اسلامیہ سے ایک ماں کی دردمندانہ اپیل (ایک ایک روپیہ، ایک ایک سانس کےلئے اہم)

“اس رمضان معصوم فیصل خان کی جان بچائیں” — یہ صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ ایک ماں کے دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی وہ صدا ہے جو انسانیت کے دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ نظام آباد، تلنگانہ کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے بارکس میں مندر کو نقصان پہنچانے کا بدبختانہ واقعہ، شہر کا امن خراب کرنے کی سازش ناکام بنائی جائے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بارکس علاقہ میں واقع سری دویمکھی ہنومان مندر میں منگل 24 فروری کو توڑ پھوڑ کا ایک بدبختانہ واقعہ پیش آیا، جس کی ہر طبقۂ فکر کی جانب سے سخت مذمت کی جارہی ہے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

بانسواڑہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی: مارٹ میں خاص مذہب کے گیت پر اعتراض کے بعد روزہ دار ڈاکٹر پر تشدد، شدت پسندوں کی جانب سے پتھراؤں اور ہنگامہ آرائی، مارٹ کے منیجر پر تعصب اور غنڈہ گردی کا الزام، پولیس نے شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی

حیدرآباد (دکن فائلز کے نمائندہ محمد نجم الدین کی رپورٹ) تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے شہر بانسواڑہ میں ایک نجی شاپنگ مال میں خاص مذہب کے گیت بجانے پر ہونے والا معمولی اختلاف اچانک فرقہ وارانہ کشیدگی میں تبدیل ہوگیا، مزید پڑھیں

مسلم شخص کی ایمانداری کے چرچے! حاجی اختر خان نے 10 تولے سونا اصل مالک کو لوٹا دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ کے شہر فریدآباد میں ایک مسلمان کباڑی تاجر نے غیر معمولی دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً 100 گرام (10 تولے) سونے کے زیورات ان کے اصل مالک کو واپس کر دیے، جن کی مالیت مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے جمعہ پر مسجد اقصیٰ میں سخت پابندیوں کے سایہ میں ہزاروں فرزندانِ توحید نے ادا کی نماز جمعہ، حرمین شریفین اور مقدس مساجد میں روح پرور اجتماع

حیدرآباد (دکن فائلز) مقبوضہ بیت المقدس میں ماہِ رمضان کے پہلے جمعہ کے موقع پر اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ تک رسائی سختی سے محدود کر دی گئی، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں اور فلسطینی مزید پڑھیں

اہم خبر: ایس آئی آر کا تلنگانہ، مہاراشٹرا، کرناٹک اور آندھراپردیش سمیت 22 ریاستوں میں اپریل سے آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے چیف الیکٹورل آفیسرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ آئندہ ’اسپیشل انٹینسو ریویژن (ایس آئی آر) کے لیے تیاری مکمل کریں۔ یہ مہم اپریل 2026 سے شروع ہونے والی مزید پڑھیں

عنبرپیٹ جامع مسجد کے قریب نماز تراویح کے دوران شدت پسندوں کا ہنگامہ! مقامی مسلمانوں کا صبر و تحمل قابل ستائش، اشرار کے خلاف پولیس کا نرم رویہ، سیاسی دباؤ میں کام کرنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے علاقہ عنبرپیٹ میں واقع جامع مسجد کے قریب جمعرات کی شام نماز تراویح کے دوران مبینہ طور پر ہنگامہ آرائی کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق اس دوران پولیس کی موجودگی میں نکالے گئے شیواجی جلوس مزید پڑھیں

امریکی ارب پتی جان پگانو اسلام کی دولت سے سرفراز، پہلا رمضان حرمین شریفین کی نورانی فضاؤں میں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی ارب پتی اور معروف سیاحتی کمپنی ریڈ سی گلوبل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جان پگانو اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے پہلے رمضان المبارک میں روحانی سعادتیں سمیٹنے کے لیے مسجد حرام پہنچ گئے، جہاں انہوں مزید پڑھیں

حیدرآباد: امیرپیٹ کے کامپلکس میں بھیانک آگ، فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے متعدد طلبا محفوظ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مصروف تجارتی و تعلیمی مرکز امیرپیٹ میں جمعہ کی صبح میتری ونم کمپلیکس کے نیلاگیری بلاک میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں چوتھی منزل پر قائم ایک کمپیوٹر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں زیرِ مزید پڑھیں