ایمان افروز خبر: برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر کے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں مقیم برازیل کی معروف فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر کے اپنی زندگی کا ایک روحانی اور بابرکت سفر شروع کر دیا ہے۔ اس ایمان افروز خبر کو سن کر نہ صرف ان مزید پڑھیں

اہم خبر: گھر میں نماز ادا کرنے پر ایف آئی آر! الہ آباد ہائی کورٹ کی پولیس کو سخت سرزنش، کہا ’اپنے گھر میں عبادت کے لیے اجازت کیوں؟‘

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائیکورٹ نے بریلی میں نجی گھر کے اندر جمعہ کی نماز ادا کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مزید پڑھیں

سڈنی کی بڑی مسجد کو رمضان کے آغاز کے بعد تیسری دھمکی! مسلمانوں میں تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے لیکمبا میں واقع ملک کی سب سے بڑی مساجد میں شمار ہونے والی مسجد کو رمضان المبارک کے آغاز پر مسلسل تیسری بار دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے، جس مزید پڑھیں

’تلنگانہ میں گنگا جمنی تہذیب زندہ ہے!‘ جلال پور مسجد کی مرمت کا راجندر اگروال نے کیا اعلان، امجد اللہ خان کا اظہار تشکر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں بھونگیر کے بوملرامارم منڈل کے جلال پور گاؤں میں واقع جامع مسجد پر حملہ اور قرآنِ مجید کی بے حرمتی کا افسوسناک واقعہ جہاں ایک جانب عوام کے دلوں کو رنجیدہ کر گیا، وہیں دوسری مزید پڑھیں

مسلم باپ اور بیٹے کا قتل! بیران پور تشدد کیس کے 17 ملزمان بری، متاثرہ خاندان مایوس

(تصویر بشکریہ دی ہندو) حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے ضلع بیمیترا کی سیشن عدالت نے 2023 کے بیران پور فرقہ وارانہ تشدد سے جڑے دوہرے قتل کے مقدمے میں تمام 17 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری مزید پڑھیں

مسلمانوں سے دشمنی کی انتہا! بی جے پی لیڈر کی بے بنیاد شکایت پر مسلم شخص کو شہریت ثابت کرنے کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں منجیشورم اسمبلی حلقہ کے ایک مسلمان شہری کو اُس وقت شدید ذہنی اذیت سے گزرنا پڑا جب ایک مقامی بی جے پی لیڈر کی شکایت پر انہیں اپنی بھارتی شہریت ثابت کرنے مزید پڑھیں

حیدرآباد دکن سمیت ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا — رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا مہینہ سایہ فگن

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد دکن سمیت ہندوستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی و صدر مجلس علماء دکن کی جانب سے موصولہ مستند شہادتوں کی بنیاد مزید پڑھیں

رمضان کی آمد، مسجدِ اقصیٰ میں سجدوں کا سمندر — ایمانی جذبہ سے سرشار فلسطینیوں نے رکاوٹوں کے باوجود تراویح ادا کی

حیدرآباد (دکن فائلز) رمضان المبارک کی بابرکت اور روح پرور پہلی رات جب دنیا بھر میں اہلِ ایمان نے عشاء اور تراویح کی سعادت حاصل کی، تو قبلۂ اول مسجد اقصیٰ میں بھی ہزاروں فرزندانِ توحید نے سجدہ ریز ہو مزید پڑھیں

غزہ میں رمضان کا آغاز! جنگ اور قحط کے سائے میں: ’یہ مہینہ صبر، آنسو اور دعا کا ہے۔۔یا رب! غزہ کو امن، عزت اور سکون عطا فرما

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ کی پٹی میں رمضان المبارک کا آغاز ایک بار پھر بارود کی بو، خیموں کی بستیوں اور ادھورے دسترخوانوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ایک طرف بھوک، بے گھری اور مسلسل خوف کی فضا ہے، تو دوسری مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف ۔۔۔! مہاراشٹرا حکومت نے مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا، فیصلے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج، اسدالدین اویسی نے کی مذمت

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا حکومت کے محکمۂ سماجی انصاف کی جانب سے جاری کردہ تازہ حکمنامہ (جی آر) نے ریاستی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ حکومت نے 2014 میں مسلمانوں کو دی گئی 5 فیصد ریزرویشن مزید پڑھیں