ایک اور Fringe Element: مخالف اسلام ٹوئٹ کے باوجود ہریانہ بی جے پی آئی ٹی سیل کے چیف ارون یادو کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟

سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے سوال کیا جارہا ہے کہ ’مخالف اسلام ٹوئٹ کرنے اور نفرت بھڑکانے والے بی جے پی کے ایک اور Fringe Element جو پارٹی کے ہریانہ آئی ٹی سیل کا سربراہ بھی تھا کو مزید پڑھیں

قرآن اور مسلمانوں سے متعلق نفرت انگیز تقریر کرنے والے شدت پسند کیشو مورتی کے خلاف کرناٹک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

کرناٹک کے کولار میں پولیس نے ہندو جاگرن ویدیکے نامی شدت پسند تنظیم کے ریاستی کنوینر کیشو مورتی اور دیگر کے خلاف قرآن اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز تقریر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تنظیم انجمن مزید پڑھیں

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کو دھمکی: بی جے پی آئینی اداروں کو تباہ کررہی ہے، راہل گاندھی کا طنز

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج ایچ پی سندیش نے الزام عائد کیا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سرزنش کرنے پر انہیں تبادلہ کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس پر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر مزید پڑھیں

کرناٹک کے چتردرگا میں مسجد کے متولی سمیع اللہ پر جان لیوا حملہ، ہندو شدت پسند نوتن گرفتار

کرناٹک کے چتردرگا ضلع میں مسجد کے متولی سمیع اللہ پر چاقو سے جان لیوا حملہ کیا گیا جبکہ حملہ میں سمیع اللہ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے حملہ آور نوتن کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ہریور میں مسجد مزید پڑھیں

افغانستان کے صوفی سید ظریف چشتی کو مہاراشٹرا کے ناسک میں گولی مارکر ہلاک کردیا گیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ سید ظریف چشتی عرف خواجه ظریف بابا سجادہ نشین شہنشاہ خراسان حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی چشت شریف ہیرات افغانستان، کو مہاراشٹرا میں ضلع ناسک کے پیولا قصبے میں چار افراد نے گولی مارکر ہلاک مزید پڑھیں

رسوئی گیس سلنڈر پر مہنگائی کی آنچ میں مزید تیزی، قیمت میں بے تحاشہ اضافہ

آج سے گھریلوں گیس سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے 14.2 کیلو کے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے مزید پڑھیں

اخبار میں چکن بیچنے پر مسلم شخص گرفتا، اترپردیش پولیس نے ہندو دیوتاؤ کی بیحرمتی کا لگایا الزام

اترپردیش پولیس نے ایک مسلمان شخص کو ہندو دیوتاؤں کی تصویر چھپے اخبار میں چکن رکھ کر بیچنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ سنبھل میں ایک مسلمان شخص طالب حسین کو اخبار میں لپیٹ کر چکن بیچنے کے الزام مزید پڑھیں