مراقش کی نوہیلہ بینزینا حجاب کے ساتھ ورلڈ کپ کھیلنے والی پہلی خاتون کھلاڑی

مراقش کی قومی فٹ بال ٹیم کی ڈیفنڈر نوہیلہ بینزینا حجاب پہن کر ویمنز ورلڈ کپ مقابلوں میں میدان میں اترنے والی پہلا کھلاڑی بن گئی ہیں۔ سینئر لیول کی پہلی کھلاڑی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں جنوبی مزید پڑھیں

ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر آئی سی سی نے پابندی عائد کردی

یہ معلوم ہے کہ ہندوستانی خواتین ٹیم نے حال ہی میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلی ہے۔ تاہم تیسرے ون ڈے میں امپائرنگ کے بارے میں سخت تبصرے کرنے والی ہندوستانی خواتین ٹیم کی مزید پڑھیں

اظہرالدین کو جھٹکا، توہین عدالت کے نوٹس کے خلاف عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

سپریم کورٹ نے حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (HCA) اور نلگنڈہ ڈسٹرکٹ کرکٹ اسوسی ایشن (NDCA) کے درمیان تنازعہ میں تلنگانہ ہائی کورٹ کی طرف سے جاری کردہ توہین عدالت نوٹس کے خلاف اظہر الدین کی عرضی پر سماعت کرنے سے مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کونسی ٹیمیں پہنچیں گی؟ گنگولی کی پیشگوئی

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سارو گنگولی نے ہندوستان میں اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کرنے والی ٹیموں کے ناموں کی پیش قیاسی کی ہے۔ گنگولی نے پانچ ٹیموں کا نام دیا جو مزید پڑھیں

300سے زائد جمناسٹس سے زیادتی کے الزام میں 175سال کیلئے قید ڈاکٹر پر حملہ

امریکی جمناسٹک ٹیم کے سابق ڈاکٹر اور سینکڑوں جمناسٹوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مرتکب لیری نصر کو ایک قیدی نے چھرا گھونپ دیا ہے۔ ایک اہلکار کے مطابق ڈاکٹر کو گردن پر دو، پیٹھ پر اور چھ چھاتی پر مزید پڑھیں

تیسرا ایشز ٹیسٹ: آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی، سیریز میں آسٹریلیا کو 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا جانے والا 251 رنز کا ہدف 7 مزید پڑھیں

بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا جذباتی پیام، خاص لمحہ کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی کی تقریب گذشتہ روز جمعہ کی شب پاکستان کے شہر کراچی میں ہوئی جس کی تصاویر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری کی ہیں۔ شاہد آفریدی مزید پڑھیں