تمنا بھاٹیہ کے ساتھ تصویر، عبدالرزاق نے حقیقت بتا دی

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر کی حقیقت بتا دی۔ایک انٹرویو میں عبدالرزاق نے بتایا کہ دبئی میں ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران میری اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ مزید پڑھیں

آئی پی ایل: گراؤنڈ میں کوہلی سے جھگڑے پر گمبھیر نے خاموشی توڑ دی

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر نے اسٹیڈیم میں میچ کے دوران رائل چیلنجرز بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی سے جھگڑے پر بلآخر خاموشی توڑ دی۔ یکم مئی کو میچ کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان، بھارت پاک میچ کب ہوگا؟ (جانئے تفصیل)

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول فائنل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھیج دیا، جس کے تحت ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوسکتا ہے۔ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا کا خواب چکناچور: آسٹریلیا نے ہندوستان کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

ہندوستان کا آئی سی سی ٹرافی جیتنے کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا اور آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ آسٹریللیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

شعیب اختر کی پہلی بار دوسری شادی اور اہلیہ سے متعلق گفتگو

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی نجی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ، بچوں اور دوسری شادی کے حوالے سے کُھل کر بات کی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی امریکہ کی سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربلے بازمحمد رضوان کی بوسٹن کی سڑک پرنمازادا کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وہ ان دنوں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ہمراہ امریکہ میں ہیں۔ مذہبی عقیدت مزید پڑھیں

مشہور ریسلر اوماگا کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو “خوبصورت” قرار دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مرحوم ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔ یوٹیوب ویڈیو کے دوران مرحوم ریسلر اوماگا کے بیٹے نے مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو “خوبصورت” قرار دیتے مزید پڑھیں

محمد رضوان کا ہارورڈ اسکول میں اپنی استاد کو قرآن مجید کا تحفہ، پاکستانی کرکٹر تبلیغی سرگرمیوں میں پیش پیش رہتے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلےباز محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی استاد کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔ اس سلسلہ میں ٹوئٹر پر تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا کیلئے نئی جرسیاں متعارف (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کیلئے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹس کیلئے مختلف ڈیزائن کی 3 جرسیوں کو متعارف کیا گیا ہے۔ دنیا کے مشہور اسپورٹس ویئر برانڈ ایڈیڈاز کی جانب سے طویل انتظار کے بعد ٹیم مزید پڑھیں