ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے منتخب ٹیچرس کا قافلہ عمرہ کے لیے روانہ، سفر مقدس روانہ ہونے والے خوش قسمت ٹیچرس نے چیرمین محمد لطیف خان اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا (ویڈیو دیکھیں)

ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے ٹیچرس ڈے کے موقع پر اعزاز سے نوازا گیا اور منتخب ٹیچرس کو عمرہ کےلیے روانہ کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا تاہم گذشتہ روز 27 نومبر کو ایم ایس ایجوکیشن کی جانب مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کاموں کو جلد شروع کرنے کا کے ٹی آر سے مطالبہ کیا

حیدرآباد کے رکن پارلیممنٹ و کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ریاستی وزیر کے ٹی آر سے پرانے شہر میں میٹرو کے کاموں کو شروع کرنے کی اپیل کی۔ اسدالدین اویسی نے ٹوئٹ کرکے مہاتما مزید پڑھیں

مہاراشٹر میں ریلوے فٹ اوور بریج کا حصہ منہدم ہونے سے 20 افراد زخمی، 8 کی حالت نازک، ریلوے نے کیا معاوضہ کا اعلان

مہاراشٹر کے چندرپور میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں ریلوے اسٹیشن پر واقع فٹ اوور برج کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ اس دوران کچھ مسافر پل سے نیچے گرگئے۔ اطلاعات کے مطابق 60 فٹ اونچائی والے برج کا کچھ مزید پڑھیں

مسلم خاتون ٹیچر کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے کا ویڈیو وائرل، نابالغ طلبا کے خلاف پولیس کاروائی (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کے میرٹھ میں ایک مسلم ٹیچر کے ساتھ طلبا کی جانب سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق میرٹھ کے ایک اسکول میں کچھ بیہودے مزید پڑھیں

رامپور ضمنی انتخابات پر اعظم خان نے تشویش کا اظہار کیا، کہا پولیس اور انتظامیہ عوام کو ڈرا رہے ہیں، بی جے پی امیدوار کو فاتح قرار دے دیا جانا چاہئے

سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان نے رامپور پولیس اور انتظامیہ پر سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے شہر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ میری اہلیہ ڈاکٹر تزین فاطمہ کو مزید پڑھیں

BREAKING NEWS مساجد کے اماموں کو اعزازیہ دینا غیرآئینی، 1993 میں سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ سنایا تھا، انفارمیشن کمیشن کے تازہ حکم نامہ میں دعویٰ

سنٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) نے اپنے ایک تازہ حکم میں کہا کہ مساجد کے اماموں کو اعزازیہ ادا کرنے سے متعلق 1993 میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا فیصلہ ’آئین کی خلاف ورزی‘ ہے۔ سی آئی مزید پڑھیں

کوئی بھی مدرسہ جعلی، فرضی یا غیر قانونی نہیں ہے، مدارس سروے پر مدرسہ بورڈ کے چیرمین کا اہم بیان

اترپردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے مدارس سروے سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مدارس کا سروے کسی قسم کی تحقیقات نہیں تھی۔ کوئی بھی مدرسہ جعلی، فرضی یا غیر مزید پڑھیں

ہندو مہا سبھا اور آر ایس ایس، آئین مخالف تھے: یومِ آئین کے موقع پر جے رام رمیش کا اہم بیان

کانگریس کے سینئر رہنما جئے رام رمیش نے آج یوم آئین کے موقع پر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو مہاسبھا اور آر ایس ایس نے آئین کی مخالفت کی تھی۔ یہ تنظیمیں آئین مخالف تھیں۔ مزید پڑھیں

کرناٹک کے بیلگاوی میں دلخراش واقعہ: سیلفی لینے کے دوران 4 مسلم لڑکیاں آبشار میں گرکر جاں بحق

سیلفی کے شوق کی وجہ سے چار مسلم لڑکیاں آبشار میں گرکر ہلاک ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے بیلگاوی میں چار مسلم لڑکیاں سیلفی لینے کے دوران آبشار میں گرکر جاں بحق ہوگئیں۔ عینی شاہد کے مطابق چار لڑکیاں مزید پڑھیں

فلسطین میں نماز فجر میں مسلمانوں کی حاضری کو یقینی بنانے کےلیے ’فجر عظیم مہم‘ کا آغاز ، مساجد میں روح پرور مناظر

مملکت فلسطین کے تمام شہروں میں واقع مساجد بالخصوص غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے خطرات کا سامنا کرنے والی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری ‘فجر عظیم’ مہم کامیابی کے ساتھ مزید پڑھیں