شادی شدہ شخص نے لیو ان پارٹنر کا قتل کرکے خاتون کی لاش کو 8 ماہ تک فریج میں چھپاکر رکھا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شادی شدہ شخص نے لیو ان میں رہنے والی اپنی ساتھی کو بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش کو 8 ماہ تک فریج مزید پڑھیں

سنکرانتی: حیدرآباد کے تمام ہائی ویز پر ٹریفک جام، بڑے پیمانہ پر لوگ آبائی مقامات کےلئے روانہ، ، شہر کے تمام ریلوے اور بس اسٹیشنس پر عوام کا ہجوم (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کہا جاتا ہے کہ سنکرانتی کے موقع پر حیدرآباد کی آدھے سے زیادہ آبادی اپنے آبائی مقامات کا رخ کرتی ہے۔ آج جیسے ہی تعلیمی اداروں کی تعطیلات کا آغاز ہوا، لوگ بڑے پیمانہ پر اپنے آبائی مزید پڑھیں

اتر پردیش: مسلم خواتین کی بے حرمتی اور مظالم کے خلاف فوری انصاف کا مطالبہ

نئی دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور گورنر آنندی بین پٹیل کو خط لکھ کر کشی نگر ضلع کے تھانہ نیبوا نورنگیہ گاؤں کے مزید پڑھیں

اترپردیش: ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ یارڈ میں خالی مقام پر دو مسلم نوجوانوں کے نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل، کٹر ہندوتوا کارکنوں نے واویلا مچادیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے امیٹھی میں واقع جیس ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں دو مسلم نوجوانوں کے نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ریلوے اسٹیشن میں پارکنگ کے مقام پر اپنی مزید پڑھیں

خدا کا قہر: غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی ہلاکت پر جشن منانے والا درندہ صفت ہالی ووڈ اداکار رونے پر مجبور ہوگیا! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے درندہ صفت اداکار جیمز ووڈ کا گھر بھی جل کر خاکستر ہوگیا۔ جیمز ووڈ نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام مزید پڑھیں

مسلم خاندان کے پانچ ارکان کا بہیمانہ قتل، مہلوکین میں شوہر، اہلیہ اور 3 معصوم بچے

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے میرٹھ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک مسلم خاندان کے 5 ارکان کا قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم خاندان کے پانچ افراد کے قتل کی واردات پیش آیا جن کی مزید پڑھیں

بڑی خبر : سنبھل جامع مسجد کنویں پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ! جوں کا توں موقف برقرار رکھنے کی ہدایت، مسجد کو مندر ظاہر کرنے پر شدید اعتراض، مسجد کمیٹی کے وکیل کی مدلل بحث

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے آج سنبھل کی جامع مسجد انتظامی کمیٹی کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر نوٹس جاری کرکے مسجد کے قریب واقع ایک کنویں پر جوں کا توں موقف برقرار رکھنے کی ہدایت دی مزید پڑھیں

سری لنکا: بدھ مت کے متنازعہ پیشوا کو توہین اسلام پر جیل بھیج دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) سری لنکا کی ایک عدالت نے سیاسی اثر و رسوخ کے حامل بدھ مذہب کے نام نہاد پیشوا کو مذہبی منافرت پھیلانے اور توہین اسلام پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ گالاگوڈا اتے گناناسارا مزید پڑھیں

اسرائیل کا مکروہ چہرہ! صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا، مسلم ممالک کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) صہیونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کرکے ایک بار پھر اپنے مکروہ چہرہ سے دنیا کو واقف کروایا۔ متنازعہ نقشہ میں اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو اسرائیل کا حصہ دکھایا مزید پڑھیں

ناگپور کے چڑیا گھر میں چکن کھانے سے تین شیر اور ایک تیندوے کی موت!

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ناگپور میں واقع چڑیا گھر میں چکن کھانے کے بعد تین شیر اور ایک تیندوے کی موت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر جنگلات گنیش نائک نے بتایا کہ ریسکیو سینٹر میں ایویئن انفلوئنزا سے مزید پڑھیں