مسلمانوں کے خلاف زہر اگل کر شہرت پانے والے جسٹس شیکھر یادو اب ’رام مندر تحریک‘ کے پروگرام سے خطاب کریں گے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز و انتہائی متنازعہ بیان دینے کے بعد جسٹس یادو کٹر ہندتوا بھکتوں کے آنکھوں کے تارے ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر کمار یادو 22 جنوری مزید پڑھیں

حیدرآباد: شیخ پیٹ جوہی فرٹیلیٹی سنٹر میں آگ بھڑک اٹھی، ریلائس ٹرینڈز اور ڈی مارٹ محفوظ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں شیخ پیٹ ڈی مارٹ کے قریب عمارت آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد علاقہ میں خوف کا ماحول تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ پیٹ کے جوہی فرٹیلیٹی سینٹر میں آج علی مزید پڑھیں

بڑی خبر: عبادت گاہوں کے تحفظ قانون کی حفاظت کےلئے کانگریس کا اہم اقدام، پلیسس آف ورشپ ایکٹ کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی مخالفت، سپریم کورٹ سے رجوع

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کی سب سے قدیم پارٹی کانگریس نے ایک بار پھر تحفظ عبادت گاہ قانون کی کھل کر حمایت کی ہے۔ کانگریس نے 1991 کے عبادت گاہوں سے متعلق خصوصی ایکٹ کو چیلنج کرنے والی درحواستوں کی مزید پڑھیں

حیدرآباد کے افضل گنج میں فائرنگ کا واقعہ، علاقہ میں افراتفری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج رات تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افضل گنج میں فائرنگ کے ایک واقعہ نے افراتفری مچادی۔ حملہ آوروں نے ایک ٹرائیویل آفس کے منیجر پر فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: NEET 2025 سے متعلق این ٹی اے کا بڑا اعلان، ایم بی بی ایس و میڈیکل کورسس میں داخلہ کے خواہشمند طلبا کےلئے انتہائی اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے NEET نیٹ امتحان کے حوالے سے ایک اہم و انتہائی ضروری اعلان کیا ہے، جو ایم بی بی ایس سمیت میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے کرایا جاتا ہے۔ ایجنسی نے اعلان کیا مزید پڑھیں

کم بچے والوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دینا چاہئے: چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم پارٹی کے سربراہ اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے ایک بار پھر آبادی میں ہورہی کمی کو لیکر تشویش کا اظہار کیا اور لوگوں سے انہوں نے زیادہ بچے پیدا کرنے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کےلئے خوشخبری: 8ویں پے کمیشن کو مودی کابینہ کی منظوری

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت کی جانب سے ملازمین کو خوشخبری دی گئی۔ مرکزی کابینہ نے آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل کو منظوری دے دی ہے۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ آج کابینہ کی میٹنگ میں ملازمین اور مزید پڑھیں

سیف علی خان پر حملہ، چاقو کے متعدد وار سے اداکار شدید زخمی، گھر پر ڈکیتی کے مقصد سے آئے تھے چور، کرینہ کپور اور دیگر ارکان خاندان محفوظ

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان اپنے گھر میں گھسنے والے چور کے حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں ان کی سرجری بھی کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

بڑی خبر: غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) قطری وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ کروانے کے لیے قطر، مصر اور امریکہ کی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی مزید پڑھیں