بڑی خبر: اسرائیل انتہا پسند وزیر کے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کو حماس نے خطرناک جارحیت قرار دے دیا، دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح، عالم اسلام میں غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) اسرائیل کی داخلی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کے احاطے میں جا گھسے، جس پر فلسطینی اتھارٹی اور اردن نے سخت تنقید کی ہے اور انتہا پسند یہودی وزیر کی مزید پڑھیں

13 ہزار کمانے والے معمولی ملازم نے گرل فرینڈ کو کروڑوں روپئے کے تحائف دیئے، ہرشل کا فراڈ دیکھ کر پولیس بھی حیرت زدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں ایک سرکاری اسپورٹس کمپلیکس میں 13 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والے ایک کمپیوٹر آپریٹر نے مبینہ طور پر 21 کروڑ روپے کی خطیر رقم خردبرد کرکے اپنی گرل فرینڈ کے لیے لگژری مزید پڑھیں

قازقستان طیارہ حادثہ: آخری لمحات میں کلمہ شہادت و اللہ اکبر کا ورد کرنے والا مسلم مسافر معجزانہ طور پر محفوظ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آذر بائیجان کا مسافر بردار طیارہ کے قازقستان میں گر کر تباہ ہونے سے کچھ لمحات قبل طیارہ کے اندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ طیارہ حادثہ کے وقت آخری لمحات میں اللہ تعالیٰ کی مزید پڑھیں

کاماریڈی کے تالاب سے سب انسپکٹر، خاتون کانسٹبل اور کمپیوٹر آپریٹر کی لاشیں ملنے سے سنسنی، تینوں کا رشتہ کو لیکر بحث جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں بکانور پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر سائی کمار، بی بی پیٹ پولیس اسٹیشن کی کانسٹیبل شروتی اور کوآپریٹو سوسائٹی میں کمپیوٹر آپریٹر نکھل کی لاشیں کاماریڈی کے ایک تالاب میں ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے آسٹریلوی بلے باز کو کندھا مارا، جرمانہ عائد (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں سام کونسٹاس کے ساتھ ٹکرانے پر ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ابتدائی مزید پڑھیں

اجمیر درگاہ کے قریب بلڈوزر کاروائی، دکانداروں اور مقامی لوگوں کی شدید مخالفت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے اجمیر میں خواجہ غریب نواز کے 813 ویں عرس سے قبل میونسپل کارپوریشن نے درگاہ کے قریبی علاقہ میں تجاوزات کو ہٹانے کےلئے بلڈوزر کاروائی کی۔ جمعرات کی صبح کارپوریشن کی ٹیم نے اندرکوٹ، ادھائی مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 صحافی شہید

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر اسرائیلی فورسس نے فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج نے نصیرات مزید پڑھیں

غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، 3 کم سن بچے ٹھٹھرکرجاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ بھر میں تباہی کے بعد زندہ بچ جانے والے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں رہنے پر مجبور ہیں، جبکہ یہاں بھی انہیں شدید تکالیف کا سامنا مزید پڑھیں

قازقستان طیارہ حادثہ کا ویڈیو وائرل، مسلم مسافر اللہ تعالی کی وحدانیت و کبریائی میں مصروف (انتہائی ایمان افروز ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے کیبن کے اندر ایک مسلم مسافر کی جانب سے بتائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جو اللہ کی وحدانیت اور کبریائی میں مصروف ہے۔ مزید پڑھیں

اب مسلم طلبا کو جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینا بھی جرم ہوگیا! شدت پسند ہندو تنظیموں کا غیرضروری ہنگامہ، ٹیچر معطل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے رام نگر میں گورنمنٹ انٹر کالج کھٹاڑی کے ایک استاد کو اس لئے معطل کردیا گیا کیونکہ انہوں نے ایک مسلم طالب علم کو جمعہ کی نماز ادا کرنے کےلئے کالج سے باہر جانے کی مزید پڑھیں