دہلی شراب پالیسی کیس میں 6 ماہ سے جیل میں قید سنجے سنگھ کی ضمانت منظور

حیدرآاد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کی ضمانت منظور کرلی۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ سنجے سنگھ کو دہلی شراب پالیسی کیس مزید پڑھیں

چنگی چڑلہ واقعہ پر پولیس کی بروقت کاروائی کی ستائش، بے قصور افراد پر درج مقدمات واپس لئے جائیں، غیر جاندارانہ تحقیقات کا مطالبہ، اے پی سی آر کا پولیس کمشنر کو مکتوب

حیدرآباد (راست) شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم ایسوسی یشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس(APCR) تلنگانہ چیاپٹر کے ایک وفد نے محترمہ ایڈوکیٹ افسر جہاں،نائب صدر اے پی سی آرتلنگانہ چیاپٹر کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر آف پولیس محترمہ پی مزید پڑھیں

گمراہ کن اشتہارات معاملہ میں سپریم کورٹ نے بابا رام دیو کو لگائی لتاڑ، کہا قانون کی خلاف ورزی کیوں کی، نتائج بھگتنے کےلئے تیار رہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) گمراہ کن اشتہارات معاملہ میں آج سپریم کورٹ کافی سخت نظر آیا۔ عدالت عظمیٰ نے پتانجلی کے مالک متنازعہ یوگا گرو رام دیو کو لتاڑ لگاتے ہوئے کہا کہ ’قانون کی خلاف ورزی کس طرح کی گئی، مزید پڑھیں

موبائیل کی لت: فون میں مگن ماں نے کمسن بیٹے کو فریج میں رکھ دیا (ویڈیو ضرور دیکھیں)

(ایجنسیز) سوشل میڈیا کے جنون نے عوام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث انتہائی عجیب و غریب واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ہم اپنے روزمرہ کے کاموں، ضروریات، ملازمتوں، معلومات، کال کرنے اور تفریح سمیت کسی مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ نے الجزیرہ ٹی وی پر پابندی کا قانون منظورکرلیا

(ایجنسیز) اسرائیلی پارلیمنٹ نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کو اسرائیل میں بند کرنےکا قانون منظورکرلیا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومت سکیورٹی صورتحال کے تحت غیر ملکی نشریاتی مزید پڑھیں

بڑی خبر: گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے پیر کو وارانسی میں گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں ہندوؤں کی جانب سے کی جارہی پوجا پر پابندی لگانے سے انکار کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے مسجد کمیٹی کی جانب سے پوجا پر مزید پڑھیں

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 15 دن کی عدالتی تحویل میں تہاڑ جیل بھیج دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) شراب اسکام کیس میں دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال کو عدالت نے 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں دے دیا ہے۔ کجریوال گزشتہ ایک ہفتہ سے ای ڈی کی تحویل میں تھے۔ آج اُنہیں خصوصی عدالت مزید پڑھیں

چارمینار یونانی دواخانہ کے احاطہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیودیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مشہور چارمینار کے قریب واقع یونانی دواخانہ کے احاطے میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس دوران آگ لگنے کے مقام سے مزید پڑھیں