ایرانی صدر کے ساتھ انہونی کی صورت میں آگے کیا ہوگا؟ الجزیرہ کی رپورٹ

(ایجنسیز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر ’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد آذربائیجان کے قریب لاپتہ ہوگیا ہے۔ ایسے میں الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’اگر خدانخواستہ موجودہ ایرانی صدر کو اس حادثے میں کچھ مزید پڑھیں

صدر ایران کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس

(ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ خیال رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات کے درمیان یہ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، ابراہیم رئیسی کی حالت کے بارے میں متضاد خبریں (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) آذربائیجان کے دورے پر جاتے ہوئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی حادثے میں محفوظ رہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رہیسی کے قافلے میں شامل 3 ہیلی کاپٹروں میں مزید پڑھیں

تاریخی مساجد شدت پسندوں کے نشانہ پر۔۔؟ ایک اور مسجد پر مندر ہونے کا دعویٰ، جونپور کی شاہی اٹالا مسجد معاملہ پر 22 مئی کو عدالت میں ہوگی سماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) بابری مسجد سے متعلق مقدمہ کا فیصلہ آنے کے بعد سے کچھ ہندو شدت پسندوں کے حوصلے بلند ہیں، اب وہ ہر تاریخی مسجد پر مندر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے عدالت کا رخ کررہے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

مودی جی جیل کا کھیل بند کریں: اروند کیجریوال کا بی جے پی پر بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) عام آدمی پارٹی کے کنوینر و دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے نریندر مودی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ہر مزید پڑھیں

ایران میں ’شیطان کی پوچا‘ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی، ’’شیطان پرست نیٹ ورک‘‘ کے 250 ارکان گرفتار

(ایجنسیز) ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے خلاف کارروائی کر کے 250 سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں دارالحکومت تہران سے کی گئیں جن میں مزید پڑھیں

کرغزستان میں مقامی طلبا نے غیرملکی طلبا کے ہاسٹلز پر حملہ کردیا، ہندوستانی شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کا مشورہ، ایمرجنسی نمبر جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اور غیرملکی طلبا کے درمیان ہنگامہ آرائی میں ہندوستانی طلبا بھی زد میں آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اور غیرملکی طلبا کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی۔ مزید پڑھیں

فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور

(ایجنسیز) امتیازی اور نفرت آمیز سلوک کے باعث اپنے اپنے شعبے کے ماہر اور باصلاحیت مسلمان فرانس چھوڑ کر بیرون ملک جا کر بسنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس چھوڑ کر اعلیٰ تعلیم یافتہ قابل اور مزید پڑھیں