بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ پی ایم مودی کے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس پر الیکشن کمیشن کا ’سافٹ‘ ردعمل، کہا احتیاط کریں

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے آج ملک کی دو بڑی پارٹیوں بی جے پی اور کانگریس سے کہا کہ وہ ذات پات، برادری، زبان اور مذہبی خطوط پر مہم چلانے سے باز رہیں۔ کمیشن نے زور دیتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر لگی ’نیم پلیٹ‘ میں کیا خاص ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زندگی میں کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ وہ ہمیشہ خوش رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے حیدرآباد دکن میں اپنے گھر کے باہر لگی تختی پر لکھے خاص مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

(ایجنسیز) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں مزید پڑھیں

کولکتہ نائٹ رائیڈرس آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں داخل، سن رائیزرس حیدرآباد کو 8 وکٹ سے شکست، کل آر سی بی کا راجستھان سے مقابلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مچل اسٹارک اور ورون چکراورتی کی شاندار بولنگ کی مدد سے کولکتہ نائٹ رائےڈرس نے آئی پی اےل 2024 کے پہلے کوالےفائر مےں سن رائےزرس حےدرآباد کو شکست دےکر فائنل مےں جگہ بنالی۔ کولکتہ نائٹ رائےڈرس کو مزید پڑھیں

آسام میں بنگالی نژاد مسلم خاندانوں کے 400 عارضی مکانات بلڈوز! سینکڑوں افراد کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور

(تصویر بشکریہ اسکرول) حیدرآباد (دکن فائلز) اسکرول کی ایک رپورٹ کے مطابق آسام حکومت نے گذشتہ روز پیر کو تقریباً 400 بنگالی نژاد مسلم خاندانوں کو مکانات سے بے دخل کردیا اور درینگ ضلع کے سیپاجھر میں دریائے برہما پترا مزید پڑھیں

اترپردیش میں اب کوئی سڑک پر نماز نہیں پڑھتا، مسجدوں سے مائک اترگئے۔۔۔ یوگی ادتیہ ناتھ کے متنازعہ ریمارکس کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں بنگلور کی انسانی حقوق کی تنظیم نے نے الیکشن کمیشن سے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مہاراشٹر میں ایک انتخابی ریلی کے دوران مسلم کمیونٹی کو نشانہ بناتے ہوئے اشتعال انگیز مزید پڑھیں

تلنگانہ کی دس یونیورسٹیوں میں انچارج وائس چانسلرز مقرر، سید علی مرتضی رضوی کو امبیڈکر یونیورسٹی اور ندیم احمد کو پالامورو یونیورسٹی کا انچارج وی سی بنایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے آج ایک اہم اعلان کیا۔ حکومت نے ریاست کی 10 یونیورسٹیوں کے انچارج وائس چانسلروں کی تقرری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ حکومت نے انچارج وی سی کے طور پر سینئر آئی اے ایس مزید پڑھیں