ترک صدر اردوان کا استنبول میں انتخابی جلسہ، ریکارڈ 17 لاکھ افراد کی شرکت (ویڈیو دیکھیں)

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے جن میں ترک صدر اردوان کے مقابلے میں 3 امیدوار میدان میں ہیں۔ ترک صدر انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور آج ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اردوان مزید پڑھیں

’دی کیرالا رئیل اسٹوری‘: مسلم جوڑے نے گود لی ہندو بیٹی کی شادی پورے ہندو رسم و رواج کے مطابق کرائی، قومی یکجہتی کی شاندار مثال، فرقہ پرستوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے ذریعہ فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ماحول پیدا کرنے کی ہرممکن کررہی ہیں۔ مسلمانوں اور اسلام کو بدنام کرنے اور دہشت گردی سے جوڑنے کا ناپاک منصوبہ بنایا مزید پڑھیں

البانیہ: زمین سے نکلی لاش اور قرآن کو دیکھ کر پورا عیسائی گھرانا مسلمان ہوگیا

البانیہ میں پروشی نامی عیسائی خاندان کو دہائیوں قبل زمین سے ایک صحیح سالم لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن ملا تھا جس کی وجہ سے پورا گھرانا مسلمان ہوگیا تھا۔ ماضی میں رونما ہوئے ملک میں انتشار و جنگوں کے مزید پڑھیں

آئی پی ایل میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے اسٹار کھلاڑی نتیش رانا کی اہلیہ کو دو بدمعاشوں نے ہراساں کیا

دہلی میں ایک اسٹار کرکٹر کی بیوی کو دو غنڈوں نے ہراساں کیا۔ موٹر سائیکل پر گاڑی کا پیچھا کیا اور کار کو روکنے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق، کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے اسٹار کرکٹر نتیش رانا کی اہلیہ مزید پڑھیں

منی پور جل رہا ہے، کشمیر میں فوجی مارے جارہے ہیں اور وزیراعظم ایک انتخاب جیتنے کےلئے پروپگنڈہ فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں: بیرسٹر اسدالدین اویسی (ویڈیو دیکھیں)

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی کے اس بیان پر جوابی حملہ کیا ہے جس میں انہوں نے متنازعہ فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ کی تائید کی تھی۔ اویسی نے کہا کہ کرناٹک میں مزید پڑھیں

تلنگانہ سکریٹریٹ میں داخل ہونے سے روکنے پر ملعون راجہ سنگھ تلملا اٹھے

گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو تلنگانہ سکریٹریٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ وہ اپنی بلٹ پروف کار میں سوار ہوکر نئی سکریٹریٹ بلڈنگ میں داخل ہونا چاہتے تھے تاہم سیکوریٹی اہلکاروں نے انہیں اندر مزید پڑھیں