کے سی آر مہاراشٹرا کے دو روزہ دورہ پر روانہ، قافلہ میں 600 گاڑیاں

بی آر ایس سربراہ اور تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو کے دو روزہ دورہ مہاراشٹرا کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔ آج صبح دس بجے بذریعہ سڑک چیف منسٹر حیدرآباد سے مہاراشٹرا کے لئے روانہ ہوئے۔ چیف مزید پڑھیں

لبیک اللهم لبیک: مناسکِ حج کا آغاز، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے (ویڈیو دیکھیں)

مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے۔ مِنیٰ میں عازمین کیلئے خیموں کی بستی بسا دی گئی، عازمین رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے۔ منگل کو نماز فجر کی مزید پڑھیں

اترکاشی کے بعد ہماچل سے مسلمانوں کو اندرون ایک ماہ چلے جانے کا الٹی میٹم، اسلام مخالف نعرے

ہماچل پردیش کے چامبا میں منوہر لال کے قتل کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا اور مختلف ہندو تنظیموں کے ارکان سڑکوں پر اتر آئے۔ اس دوران ہندو تنظیموں کے ارکان نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

کوچنگ سنٹر میں نماز پڑھنے پر اترپردیش پولیس نے مولوی شوکت علی کو گرفتار کرلیا، سیکشن 153 اے اور 505 کے تحت مقدمہ درج

اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں واقع فیوچر ٹریک کوچنگ سنٹر کے ڈائرکٹر مولوی شوکت علی کو سنٹر میں باجماعت نماز ادا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اس معاملہ میں درج ایف آئی آر میں پولیس نے مزید پڑھیں

افسوسناک خبر: ناسک میں شدت پسند گؤ رکھشکوں نے پیٹ پیٹ کر ایک اور مسلم نوجوان کی جان لے لی

مہاراشٹرا کے ناسک میں شدت پسند گؤ رکھشکوں نے سلاخوں سے حملہ کرکے ایک اور مسلم نوجوان کی جان لے لی۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے قریبی علاقہ اگت پوری میں یہ واقعہ پیش آیا۔ آج غیرقانونی گؤ رکھشکوں کے مزید پڑھیں

اترپردیش میں کانپور کے چرچ پر بجرنگ دل کارکنوں کا حملہ، عمارت میں توڑ پھوڑ، 80 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے کانپور میں کانونٹ اسکول میں ایک عظیم الشان عمارت تعمیر کی جارہی تھی، جس پر کچھ ہندوتوا تنظیموں نے اعتراض جتایا تھا کہ یہ عمارت چرچ کی طرح بنائی جارہی ہے۔ بجرنگ دل کارکنوں کی شکایت کے بعد مزید پڑھیں

‘لبیک اللھم لبیک‘ رواں سال 1444 ہجری کے حج کا کل سے ہوگا آغاز، 160 ملکوں سے 20 لاکھ عازمین حج کی زبانوں پر لبیک کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی

رواں سال سن دوہزار تئیس ،چودہ سو چوالیس ہجری کے حج کا آغازکل آٹھ ذوالحج سے ہوگا۔ایک سو ساٹھ ملکوں سے بیس لاکھ عازمین حج کی زبانوں پرلبیک کی صدائیں ہیں۔ منیٰ کےاکیس لاکھ بانوے ہزارمربع میٹر رقبے پرپھیلے دنیا مزید پڑھیں

قاہرہ میں وزیراعظم نریندر مودی اور مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے درمیان وفد سطح کی بات چیت، متعدد سمجھوتوں پر دستخط

وزیراعظم نریندر مودی آج قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کررہے ہیں۔ جس کے بعد کئی معاہدوں پر دستخط کئےجانے کا امکان ہے۔ بعد میں وزیراعظم الحکیم مسجد اور ہیلیوپولیس جنگییادگار مزید پڑھیں

روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم

بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں جس کے بعد باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں