سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 27 جون اور عید الاضحیٰ 28 جون کو

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے آج اعلان کیاکہ مملکت میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، جس کے تحت پیر 19 جون کو یکم ذی الحجہ مقرر ہوگا۔ عید الاضحی 28 جون کو منائی جائے گی، اسی مناسبت سے مزید پڑھیں

’اب طلاق یا غیر ازدواجی تعلقات پر نوکری سے فارغ کیا جائے گا‘

چین کے صوبے ژیجیانگ میں مقیم ایک کمپنی نے مبینہ طور پر ”غیر ازدواجی تعلقات کی ممانعت“ کے حکم کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، چینی کمپنی کا یہ انتباہ تمام شادی شدہ ملازمین پر لاگو کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اترپردیش میں مسلم نوجوان کو درخت سے باندھ کر پیٹا اور جئے شری رام کہنے پر مجبور کیاگیا: پولیس کی ہمدردی دیکھیں، ملزمان کے خلاف کارروائی کے بجائے ساحل کو ہی جیل بھیج دیا، اسدالدین اویسی کا ٹوئٹ (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں شرپسندوں نے ساحل نامی ایک مسلم نوجوان کو مبینہ طور پر درخت سے باندھ کر اس کے ساتھ مارپیٹ کی۔ شرپسندوں نے ساحل کا سرمونڈ دیا مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ کا مقصد ہندو-مسلمان کے درمیان فاصلہ پیدا کرنا ہے، سازش کی سختی سے مخالفت کی جائے گی لیکن سڑک پر نہیں اتریں گے: مولانا ارشد مدنی

ملک میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل ایک بار پھر یکساں سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، وہیں تمام مسلم تنظیموں کی جانب سے کھل کر اس کی مخالفت کی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں پرزور احتجاج مزید پڑھیں

دہلی میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، حملہ آوروں نے دو بہنوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا

دہلی میں آئے دن مجرمانہ سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آر کے پورم میں حملہ آوروں نے دو خواتین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ دونوں خواتین حقیقی بہنیں تھیں۔ مغربی دہلی کے ڈی سی مزید پڑھیں

جے ای ای اڈوانسڈ امتحان کے نتائج جاری، تلگو طلبا کا شاندار مظاہرہ، ٹاپ 10 میں 6 امیدواروں کا تعلق تلنگانہ و آندھرا سے

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) میں داخلے کے لیے منعقدہ مشترکہ داخلہ امتحان JEE-Advanced کے نتائج جاری کردیئے گئے۔ ان نتائج میں تلگو ریاستوں کے طلباء نے ایک بار پھر اپنی ذہانت کا مظاہرہ کیا ہے۔ قومی سطح پر مزید پڑھیں

اورنگ زیب کی مزار پر پرکاش امبیڈکر نے حاضری دی، فرقہ پرستوں پر سخت تنقید کی

مہاراشٹرا کے مختلف علاقوں میں جہاں ایک طرف اورنگ زیب کی تصویر کو لیکر فرقہ پرست طاقتیں ہنگامہ کررہی ہیں وہیں دوسری جانب آج آئین کے خالق ڈاکٹر امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر نے خلد آباد میں واقع اورنگ زیب مزید پڑھیں

خادم الحرمین الشریفین نے90 ممالک کے 1300 افراد کو حج کروانے کا فرمان جاری کردیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 90 ممالک کے تیرہ سو افراد کو شاہی مہمان کے طور پر حج بیت اللہ کروانے کا فرمان جاری کردیا۔ شاہی فرمان کے مہمانوں کو ضیوف الرحمٰن پروگرام کے تحت سعودی عرب مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے اسکول میں اسمبلی کے دوران لاوڈاسپیکر پر اذان لگانے پر ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، ایک استاد معطل

ایسا لگتا ہے کہ مسلمانوں سے جڑی ہر چیز پر تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور ماحول کو مسلمانوں کے خلاف بنایا جارہا ہے۔ فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے چھوٹی سے چھوٹی بات پر مسلمانوں کے مزید پڑھیں