اشتعال انگیزی! ساورکر کے پوتے نے ہندوؤں سے مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا

گوا میں ساورکر کے پوتے نے لوگوں سے اس جماعت کو ووٹ دینے کو کہا جو ہندوؤں کے مفادات کو فروغ دیتی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق وی ڈی ساورکر کے پوتے نے اس موقع پر مسلم دشمنی مزید پڑھیں

آندھراپردیش کے باپٹلا میں بہن کو تنگ کرنے سے منع کرنیوالے 15 سالہ طالبعلم کو زندہ جلا دیا گیا

آندھراپردیش میں بہن کو تنگ کرنے سے منع کرنے والے دسویں جماعت کے طالبعلم کو زندہ جلا دیا گیا جس نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع باپٹلا میں 15 سالہ طالبعلم امر ناتھ کو زندہ مزید پڑھیں

گجرات میں جوناگڑھ کی درگاہ کو انتظامیہ کا نوٹس، عقیدت مندوں کا پرتشدد احتجاج، پتھراؤ اور ہنگامہ، ایک شخص ہلاک، حالات قابو میں

گجرات کے جوناگڑھ میں ایک مشہور و معروف درگاہ کو مسمار کرنے کی کوشش کے خلاف عقیدت مندوں نے زبردست احتجاج کیا جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ایک جوناگڑھ کی مزید پڑھیں

شریعت کی حفاظت کےلئے ملت کا ہر فرد ایک سپاہی، ملک میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے خلاف فوری طور پر لا کمیشن سے رجوع ہوں، تجاویز بھیجنے کی مہم میں ائمہ و نوجوان آگے آئے، علمائے کرام و دانشوران کی دردمندانہ اپیل (تفصیلی رہنمائی)

لا کمیشن نے یکساں سیول کوڈ پر ایک نیا مشاورتی عمل شروع کیا ہے جس کے تحت کمیشن نے عام لوگوں کے علاوہ سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں اور اداروں سے آرا طلب کی ہے۔ 30 دنوں کے اندر لا مزید پڑھیں

امریکہ میں پہلی مسلمان خاتون کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق

امریکی سینیٹ نے پہلی مسلمان خاتون نصرت جہاں چوہدری کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق کردی۔نصرت جہاں چوہدری کی نیو یارک میں وفاقی جج کے طور پر تقرری امریکی مسلم کمیونٹی کے لیے خوشی کی بات ہے۔ امریکی گروپوں مزید پڑھیں

’ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہیں‘، اتراکھنڈ سے مسلمانوں کی ہجرت معاملہ پر مولانا توقیر رضا نے بی جے پی حکومت کو دی دھمکی

(دکن فائلز ڈاٹ کام) اتراکھنڈ سے مسلمانوں کی نقل مکانی کے معاملہ میں آج اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا خان نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے اتراکھنڈ کی دھامی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلم لڑکیوں کو بھگاکر ان سے شادی کرو اور انعام پاؤ: ہندو دھرم سینا کا انتہائی اشتعال انگیز بیان

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات قریب آرہے ہیں ویسے ویسے فرقہ پرستی کا زہر گھولنے میں شدت پیدا کی جارہی ہے۔ کچھ ہندو تنظیموں کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات دیے جارہے ہیں اور مزید پڑھیں

بڑی خبر: مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ، معتمد صدر مجلس علما دکن منتخب

(دکن فائلز ڈاٹ کام) صدر مجلس علمائے دکن کے پریس نوٹ کے مطابق آج بتاریخ 16 جون بروز ہفتہ درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ نامپلی میں صدر مجلس علمائے دکن کا اجلاس بغرض انتخاب معتمد صدر مجلس علمائ دکن حسن عمل مزید پڑھیں