میگا اسٹار چرنجیوی دادا بن گئے، معروف اداکار رام چرن کے ہاں ننھی پری کی آمد

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مشہور و معروف اداکار و میگا اسٹار چرنجیوی دادا بن گئے۔ ان کے فرزند رام چرن اور بہو اپاسنا والدین بن گئے۔ اپاسنا نے آج صبح جوبلی ہلز اپولو اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا۔ مزید پڑھیں

یتیم نابالغ لڑکی کو آشرم میں دو سال تک جنسی ہوس کا شکار بنانے والا سوامی گرفتار

(دکن فائلز ڈاٹ کام) آندھرا پردیش میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ آشرم میں رہنے والی ایک نابالغ یتیم لڑکی نے درندہ صفت سوامی جی پر اس کی دو سال تک عصمت دری کرنے کا الزام عائد کیا مزید پڑھیں

’یہاں پر صرف ہندو آسکتا ہے‘، گنگا گھاٹ پر سیر و تفریح کےلئے آئے مسلم خاندان کو فرقہ پرستوں نے جانے کےلئے مجبور کردیا! (ویڈیو دیکھیں)

(دکن فائلز ڈاٹ کام) آئے دن ملک بھر میں فرقہ وارانہ منافرت کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کچھ شدت پسند لوگ ملک میں ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کررہے اور مسلمانوں کے خلاف اپنی دشمنی کا ثبوت مزید پڑھیں

یونیفارم سول کوڈآئین میں دئیے گئے بنیادی حقوق سے متصادم، ناقابل قبول اور ملک کی یکجہتی و سالمیت کے لئے نقصاندہ ہے: مولانا ارشد مدنی

جمعیۃ علماء ہند یکساں سول کوڈ کی مخالف ہے، کیونکہ یہ آئین میں شہریوں کو دفعہ 25,26 میں دی گئی مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کے سراسر منافی ہے، ہندوستان کے دستور میں سیکولرزم کے معنی یہ ہیں کہ ملک مزید پڑھیں

تلنگانہ میں سرکاری ملازمین و پنشنرز کےلئے خوشخبری، حکومت نے ڈی اے میں اضافہ کا اعلان کیا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے ڈی اے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ کے دسویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے بیچ کے سی آر نے ریاستی ملازمین کے ڈی اے مزید پڑھیں

بڑی خبر: ہندوستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، 29 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی

(دکن فائلز ڈاٹ کام) ملک کی مختلف روت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔ ہندوستان میں آج ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ مختلف روت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیا کہ 20 جون بروز مزید پڑھیں

تلنگانہ میں مزید دو دن تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش قیاسی، محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ

(دکن فائلز ڈاٹ کام) محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں مزید دو دن تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش قیاسی کی ہے اور الرٹ جاری کیا۔ تلنگانہ میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ آج اور کل ریاست بھر مزید پڑھیں

اترپردیش اور بہار میں شدید ہیٹ ویو کا قہر ، لو لگنے سے 3 دنوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک

(دکن فائلز ڈاٹ کام) ملک کے بیشتر علاقہ میں ہیٹ ویو کا قہر جاری ہے۔ اتر پردیش اور بہار میں گزشتہ 3 دنوں سے جاری شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے ایک سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش کی 300 سالہ قدیم درگاہ کی بیحرمتی، پچمڑی میں شرپسندوں نے مزار پر زعفرانی رنگ کردیا

مدھیہ پردیش کے نرمدا پورم کے پچمڑھی میں شرپسندوں نے ایک 300 سالہ قدیم درگاہ کی بیحرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق کچھ فرقہ پرست عناصر نے مبینہ طور پر پچمڑی کی پہاری پر انتہائی قدیم درگاہ کو نقصان پہنچایا اور مزید پڑھیں

مسلم راشٹریہ منچ نے یکساں سول کوڈ کی حمایت میں کشمیر سے کنیاکماری تک مہم چلانے کا اعلان کیا۔۔۔ لیکن کسی بھی مسلم تنظیم کی جانب سے یو سی سی کی مخالفت میں عوامی مہم چلانے کا اب تک کوئی اعلان نہیں کیاگیا!

آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ نے ایک ملک، ایک لوگ، ایک قانون یعنی کامن سول کوڈ کے لیے پورے ملک میں بڑے پیمانہ پر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے لیے منچ کے کارکنان مزید پڑھیں