فلک نما ایکسپریس میں دہشت گردوں کی موجودگی؟ مسافرین میں ہیبت طاری

حیدرآباد (دکن فائلز) فلک نما ایکسپریس میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد دہشت کا ماحول دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاوڑہ سے سکندرآباد آنے والی فلک نما ایکسپریس میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع نے مزید پڑھیں

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: بی آر ایس امیدوار کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) جوبلی ہلز ضمنی انتخاب شہر کے سیاسی منظرنامے کو بدل سکتا ہے۔ بی آر ایس نے آنجہانی ایم ایل اے مگنتی گوپی ناتھ کی اہلیہ مگنتی سنیتا کو جوبلی ہلز سے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

دلسکھ نگر دھماکے: سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ! پھانسی پر روک

حیدرآباد (دکن فائلز) 2013 کے دلسکھ نگر دھماکوں نے حیدرآباد کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس میں 18 افراد ہلاک اور 131 زخمی ہوئے تھے۔ یہ واقعہ ایک مصروف شاپنگ ایریا میں پیش آیا تھا۔ اب، تقریباً ایک دہائی مزید پڑھیں

حیدرآباد: تین اسکولی طالبات کی عصمت دری کا شرمناک واقعہ، 3 نوجوان اور لاج کا مالک گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی تین نابالغ طالبات نے 19 ستمبر کو اپنے والدین کو بتایا کہ وہ اسکول میں بتکماں کی تقریب میں جا رہی ہیں، لیکن وہ اسکول جانے کے بجائے ایک نوجوان سے ملنے عثمانیہ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

ایمان کی تکمیل محبتِ رسول ﷺ کے بغیر ممکن نہیں: جلسہ سیرت خاتم الانبیاء ﷺ سے حافظ محمد خواجہ یاسین حلیمی کا خطاب، جامع مسجد ریڈی پیٹ مکتب کے طلبا کا شاندار تعلیمی مظاہرہ

کاماریڈی (پریس نوٹ) جامع مسجد ریڈی پیٹ میں مکتب کے طلباء کا سالانہ تعلیمی مظاہرہ اور جلسہ سیرت خاتم الانبیاء ﷺ بڑے روح پرور انداز میں منعقد ہوا۔ جلسے کی صدارت حافظ محمد فہیم الدین منیری (ناظم مجلس تحفظ ختم مزید پڑھیں

اقلیتوں کے ووٹوں سے برسراقتدار آنے والی کانگریس حکومت کا مسلمانوں کے ساتھ نامناسب رویہ، کوڑنگل میں سڑک کی توسیع کے نام پر چھلہ، عاشور خانہ اور قبرستان کی دیوار مسمار کرنے کی مولانا حافظ پیر شبیر احمد نے کی مذمت

حیدر آباد : مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ حلقہ اسمبلی کو نگل میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب( R&B )اور مقامی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے سڑک مزید پڑھیں

محبت کی شادی کے بعد والدین نے ہی بیٹی کو اغوا کرلیا، میڑچل میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وائرل ویڈیو دیکھنے کے بعد ہر کوئی یہ سوال کر رہا ہے کہ کیا والدین اپنی ہی بیٹی کے ساتھ ایسا سلوک کر سکتے ہیں؟ تلنگانہ سے ایک ایسا ہی چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بارش کا قہر جاری: گاڑیاں بہہ گئیں، سڑکیں جھیل بن گئیں! (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں حالیہ بارشوں نے ایسا خوفناک منظر پیش کیا ہے جسے دیکھ کر شہری حیرت زدہ رہ گئے۔ سیلاب کے پانی میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں۔ سڑکوں پر پاینی جمع ہونے سے شہر میں زندگی مفلوج مزید پڑھیں

ایچ ون بی ویزا پر امریکی پابندیاں: ہندوستانیوں میں تشویش کی لہر، پرواز میں افراتفری! (وائر ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایچ ون بی ویزا سے متعلق ٹرمپ کے ایک اعلان نے ہزاروں لوگوں کی زندگی بدل کر رکھ دیا ہے۔ جس کے اثرات سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں۔ امریکی صدر کے H-1B ویزا پر 100,000 ڈالر کی مزید پڑھیں

’ہم نے ای وی ایم ہیک کیا۔۔!‘ دہلی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا اعترافی بیان؟ کیا بی جے پی کی جیت کی اصل وجہ یہ ہے؟ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا ای وی ایم واقعی ہیک ہو سکتی ہیں؟ ایک سنسنی خیز انٹرویو نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔ ریکھا گپتا کے بیانات نے سیاسی گلیاروں میں طوفان برپا کر دیا ہے۔ ملک بھر میں مزید پڑھیں