کوڑنگل میں مذہبی مقامات کی بیحرمتی پر جمعیۃ علماء ہند شدید ردعمل، مفتی محمود زبیر کا مذمتی بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کوڑنگل میں سڑک کی توسیع کے نام پر 3 قبرستانوں، عاشور خانہ اور چھلہ کی بے حرمتی انتہائی افسوسناک ہے۔ یہ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) مزید پڑھیں

بڑی خبر : کوڑنگل میں قبرستانوں، عاشور خانہ اور چھلہ مبارک کی بےحرمتی کے خلاف مسلمانوں کا شدید احتجاج! تلنگانہ بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں سیکولر کانگریس کے سیکولر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے حلقہ کوڑنگل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آرہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوڑنگل میں 20 ستمبر کی رات متعدد مسلم رہنماوں کو زبردستی حراست میں لیکر سڑک مزید پڑھیں

امجد اللہ خان کو کوڑنگل جانے سے پولیس نے روک دیا، تین قبرستانوں کی باونڈی وال کو نقصان پہنچنے کی ملی تھی اطلاع (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک کے ذرائع کے مطابق امجد اللہ خان کو کوڑنگل جانے سے پولیس نے روک دیا۔ یہ کاروائی اس وقت کی گئی جب کوڑنگل میں مبینہ طور پر تین قبرستانوں کی باؤنڈری وال کو نقصان مزید پڑھیں

ہندوستان کی فضاء I Love Mohammad کے نعروں سے معطر، سوشل میڈیا پر بھی عشق نبیﷺ کا زبردست مظاہرہ، احتجاج کے بعد کانپور پولیس کی وضاحت (مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان ’آئی Love محمدﷺ‘ کے نعرے سے گونج اٹھا۔۔۔ سوشل میڈیا پر بھی عشق نبی ﷺ کی لہر چل پڑی ہے۔ ہر کوئی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی بے پناہ محبت اور مضبوط مزید پڑھیں

حیدرآباد کے اساتذہ کو IIHM کی جانب سے بیسٹ ٹیچرز ایوارڈ2025سے نوازا گیا

حیدرآباد (راست) محمد احمد خان جنرل سیکرٹری تیلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین کی اطلاع کے بموجب IIHM کی جانب سے حیدراباد ڈسٹرکٹ کے اساتذہ صاحبین کو بہترین خدمات پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈز 2025 سے نوازا گیا ۔یہ ایوارڈز ڈائریکٹر ائی ائی مزید پڑھیں

اقلیتوں کےلئے تلنگانہ حکومت کی دو نئی اسکیمیں، مسلمان زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں (خبر کو شیئر کریں تاکہ مستحق مسلم مرد و خواتین استفادہ حاصل کرسکیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے اقلیتی برادریوں کے لیے دو شاندار نئی اسکیمیں شروع کی ہیں جو آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہیں۔ یہ آپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے، اسے ہاتھ سے جانے نہ مزید پڑھیں

*بڑی خبر : حیدرآباد میں میلاد جلوس کے دوران متنازعہ ریمارکس کرنے اور ٹریفک پولیس اہلکار کو دھمکی دینےکے الزام میں مسلم نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج، قانون کا اطلاق سب پر یکساں کیوں نہیں ہوتا؟ عوام کا سوال*

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں میلاد جلوس کے دوران امن میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف پولیس نے سخت کارروائی کی ہے۔ ہندوتوا تنظیموں نے سوشل میڈیا پر کچھ نوجوانوں کے نعروں کی ویڈیوز شیئر کیں، جس کے بعد پولیس مزید پڑھیں

نظام الدین کی امریکی پولیس فائرنگ میں ہلاکت معاملے میں چونکا دینے والے انکشافات: مودی حکومت تحقیقات کےلئے امریکہ پر دباؤ ڈالیں، امجد اللہ خان کا مطالبہ (تفصیلی ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) محبوب نگر کے طالب علم نظام الدین کی امریکہ میں پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے معاملے میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ اس کے پیچھے گہرے راز چھپے ہیں۔ مزید پڑھیں

دل دہلا دینے والی خبر: امریکہ میں محبوب نگر کا طالب علم محمد نظام پولیس فائرنگ میں جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان کی اطلاع کے مطابق امریکہ سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آرہی ہے، جس نے پوری ہندوستانی برادری، خاص طور پر تلنگانہ کے طلباء اور تارکین وطن کو گہرے مزید پڑھیں