جھوٹے گودی میڈیا کا ایک اور جھوٹ! ایرانی سفارت خانے کی وضاحت، اشیائے ضروریہ کی قلت سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں اور دعوؤں کو سختی سے مسترد کردیا ہے جن میں ایران میں معاشی بحران، اشیائے ضروریہ کی قلت اور مزید پڑھیں

تلنگانہ کے کتہ گوڑم میں زلزلے کے جھٹکے، خوفزدہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں اتوار کی علی الصبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ حکام مزید پڑھیں

اہم خبر: دینی مدارس کے طلبا و طالبات کےلئے ’اسٹڈی سرٹیفکیٹس‘ مسئلہ بن گئے! ہزاروں مسلم طلبا کے اعلیٰ تعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ

(تصویر بشکریہ این ٹی نیوز) حیدرآباد (دکن فائلز) این ٹی نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ تلنگانہ میں اوپن اسکولنگ کے ذریعہ دسویں جماعت اور انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے والے دینی مدارس کے طلبا و طالبات کو اسٹڈی سرٹیفکیٹس مزید پڑھیں

برطانیہ میں فلسطین کے حق میں کارروائی کرنے والے چار کارکنوں کو طویل قید، عدالت کے باہر زبردست احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) برطانیہ کی ایک عدالت نے فلسطین کے حامی چار کارکنوں کو اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز کے کارخانے پر دھاوا بولنے اور اسلحے کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

جلگاؤں میں مسجد کے امام کے ساتھ مارپیٹ اور بدسلوکی! زبردستی ’جے ایس آر‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے والا شدت پسند گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے جلگاؤں کے پارولہ تعلقہ میں واقع تامس واڑی گاؤں میں مسجد کے امام کے ساتھ بدسلوکی، مارپیٹ اور جبراً مذہبی نعرے لگوانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

اسرائیلی عہدیدار سے ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والے مرد مجاہد فلسطینی فٹ بال فیڈریشن کے صدر کو ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا، امریکہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطینی فٹ بال فیڈریشن کے صدر جبریل الرجوب نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکہ اور کینیڈا کا ویزا جاری نہیں کیا گیا، جس کے باعث وہ 2026 کے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

مودی ہے تو ممکن ہے! مغربی بنگال کے مسلم اکثریتی بوتھ پر بی جے پی کو 656 میں سے 637 ووٹ ملے! انتخابی نتائج پر سنگین شکوک و شبہات

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کے راجرہاٹ نیو ٹاؤن اسمبلی حلقے کے ایک مسلم اکثریتی پولنگ بوتھ کے نتائج نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فیکٹ چیکنگ ادارے ’’آلٹ نیوز‘‘ کی تحقیق کے مطابق بوتھ نمبر 164، مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان بے قابو، مئی میں خوردہ افراطِ زر 3.93 فیصد، عام آدمی کی زندگی مزید دشوار

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں مہنگائی ایک بار پھر عام آدمی کی زندگی پر بھاری پڑنے لگی ہے۔ مئی 2026 میں خوردہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 3.93 فیصد تک پہنچ گئی، جو اپریل کے 3.48 فیصد کے مقابلے میں مزید پڑھیں

غربت کو شکست دے کر قانون کے داخلہ امتحان میں 99.99 پرسنٹائل حاصل کرنے والا اعجاز بگوان، مسلم نوجوانوں کے لیے امید اور حوصلے کی روشن مثال

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ضلع بیڑ کے نوجوان اعجاز محمود بگوان نے ایم اے ایچ ایل ایل بی (3 سالہ) سی ای ٹی 2026 میں 99.99 پرسنٹائل حاصل کرکے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے خطے کا نام روشن مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت کی تائید اور مسلم خواتین کے خلاف اشتعال انگیز تبصرے کرنے والے راجیش شرما اب غمزدہ کیوں۔۔۔۔؟

حیدرآباد (دکن فائلز) عمان کے ساحل کے قریب امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ہندوستانی ملاح آدتیہ شرما کے والد راجیش شرما کے پرانے سوشل میڈیا بیانات منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع مزید پڑھیں