ایس آئی آر پر خدشات اور الجھنیں دور کرنے کی کوشش: الیکشن کمیشن کی جانب سے بڑی وضاحتیں

حیدرآباد (دکن فائلز) اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کا عمل نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تیزی سے جاری ہے، مگر اس دوران عوام میں ووٹر لسٹ سے نام حذف ہونے اور شہریت پر اثرات پڑنے کے مزید پڑھیں

موسم بھی ہمارے خلاف ہو چکا ہے؟ غزہ میں شدید بارش اور سیلاب جیسی صورتحال، ہزاروں خیمے ڈوب گئے، بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ، سردی نے زندگی اجیرن بنادی

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے زندگی اجیرن ہوگئی۔ سیلابی پانی نے ہزاروں خیموں کو ڈبو دیا ہے جس کے باعث مقامی خاندان شدید سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مزید پڑھیں

کنال کامرا کی جانب سے آر ایس ایس کے خلاف طنزیہ ٹی شرٹ پہننے پر بی جے پی آگ بگولا، سخت کاروائی کا انتباہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کامیڈین کُنال کامرا ایک بار پھر تنازع کا مرکز بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں وہ ایسی ٹی شرٹ پہنے دکھائی دے رہے ہیں جسے راشٹریہ سویم مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان: ہند۔پاک میچ کی تاریخ طے

حیدرآباد (دکن فائلز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔سابق ہندوستانی کپتان روہت شرما کو ٹورنمنٹ کا مزید پڑھیں

وندے ماترم پر بی جے پی کونسلروں کا غیرضروری ہنگامہ! جی ایچ ایم سی کونسل میدان جنگ میں تبدیل، مجلس کے کارپوریٹروں نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جی ایچ ایم سی کونسل کا اجلاس اُس وقت شدید کشیدگی کا شکار ہوگیا جب وندے ماترم کے معاملے پر بی جے پی اور کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ارکان آمنے سامنے آگئے۔ اجلاس شروع ہوتے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: تلنگانہ پنچایت انتخابات کا شیڈول جاری، الیکشن تین مرحلوں میں ہوں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں پنچایتی انتخابات کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ریاستی الیکشن کمشنر رانی کمودینی نے آج شام کو ایک میڈیا کانفرنس میں انتخابات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنچایتی مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد اب ’مہا حیدرآباد‘ میں ہوگا تبدیل! جی ایچ ایم سی میں دیگر 27 میونسپلٹیز کو شامل کرنے کا تاریخی اعلان، دارالحکومت سے متعلق تلنگانہ کابینہ کے کئی اہم فیصلے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کابینہ نے منگل، 25 نومبر کو حیدرآباد اور اطراف کے شہری انفراسٹرکچر میں بنیادی تبدیلی لانے والے کئی بڑے فیصلوں کی منظوری دی۔ وزیرِاعلیٰ مسٹر اے۔ ریوَنت ریڈی کی صدارت میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسٹیٹ مزید پڑھیں

بڑی خبر: بی جے پی-آر ایس ایس کارکنوں کی بطور بی ایل او اسسٹنٹس تقرری! ایس آئی آر پر خدشات کا اظہار، کلکٹر نے قرار دیا ‘غلطی

‘حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے ضلع دتیا میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کے دوران بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ افراد کو بوٹھ لیول آفیسر (BLO) کے معاونین کے طور پر شامل کیے جانے پر مزید پڑھیں

مولا نا حافظ پیر شبیر احمد نے قربانیوں کے ذریعہ جمعیت علماء کو گلش بنایا، اب اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری: مفتی سید سلمان منصور پوری (جمعیتہ علماء تلنگانہ کے انتخابی اجلاس کی تفصیلی رپورٹ)

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سید احسان الدین قاسمی با اتفاق رائے ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ کے صدر منتخب ہوئے۔ ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ کا انتخابی اجلاس 24 نومبر کو جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد میں بعد نماز مغرب منعقد ہوا۔ قاری مزید پڑھیں

بڑی خبر: امریکہ میں اسلاموفوبیا کا ایک اور شرمناک واقعہ! نمازِ فجر کے دوران مسلم طلبا کو ہراساں کرنے کی گھٹیا حرکت، توحید کے علمبردار نوجوانوں نے ہمت اور حوصلے سے نماز مکمل کی (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کی یونیورسٹی آف ساؤتھ فلوریڈا میں پیش آنے والا واقعہ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ اسلاموفوبیا کس حد تک ذہنی پستی اختیار کر چکا ہے۔ فجر کی نماز کے دوران چند نوجوانوں کا عبادت مزید پڑھیں