نیشنل ہیرالڈ کیس: سونیا اور راہول گاندھی کے خلاف نئی سخت ایف آئی آر درج، کانگریس کا شدیف ردّعمل، کہا ’سیاسی انتقام کی انتہا‘

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس کی اکنامک آفنسز وِنگ (EOW) نے نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی سمیت آٹھ افراد کے خلاف نئی ایف آئی آر درج کرلی ہے، مزید پڑھیں

*’جب جب ظلم ہوگا، تب تب جہاد ہوگا‘:* مولانا محمود مدنی کے بیان پر گودی میڈیا، ہندوتوا لیڈر تلملا اٹھے! صدر جمیعت کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی ناپاک کوشش، اصل تقریر میں ہندو۔مسلم اتحاد، صبر، اخوت اور آئینی وفاداری پر دیا زور (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت علمائے ہند کی گورننگ باڈی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے متعدد اہم نکات پیش کیے جن کا مرکزی موضوع ملک میں ہندو–مسلم اتحاد، باہمی احترام، آئینی وفاداری مزید پڑھیں

ابھی ہند۔مسلم اتحاد زندہ ہے! مسلم صحافی عرفاز کا گھر منہدم، ہندو شخص نے اپنا پلاٹ دے دیا، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی شاندار مثال (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں کے نروال علاقے میں بغیر نوٹس مسمار کیے گئے صحافی عرفاز احمد ڈینگ کے گھر کے واقعہ نے شدید غم و غصہ پیدا کیا تھا۔ اسی دوران ایک مقامی ہندو کلدیپ کمار نے جذباتی انداز میں مزید پڑھیں

اروناچل پردیش مسجد کے امام کی جرأت کو سلام: ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا نعرہ لگانے سے انکار! شدت پسندوں نے مسجد میں گھس کر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز ریمارکس کئے، غنڈہ گردی کے ذریعہ مسلمانوں میں خوف پھیلانے کی ناپاک کوشش (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اروناچل پردیش کے نہرلگن کی جامع مسجد میں 27 نومبر کو پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں اروناچل پردیش انڈیجینس یوتھ ایسوسی ایشن (APIYO) کے دو مزید پڑھیں

تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ پر مسلم طلبا و سرپرستوں کو تشویش: عیدالفطر کے بعد شیڈول پرزور

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس اور ذرائع کے مطابق تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 18 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب فلکیاتی ماہرین اور رؤیت ہلال کمیٹیوں کے اندازوں کے مطابق مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کا عظیم دینی و ملی ادارہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم فرقہ پرستوں کے آنکھوں میں کھٹکنے لگا: مسلم ادارہ پر بی جے پی لیڈروں اور گودی میڈیا کے بے بنیاد و اشتعال انگیز تبصرے

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے قبائلی اکثریتی ضلع نندربار کے قصبے اکلکوا میں واقع عظیم الشان جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم (JIIU) جو گزشتہ چار دہائیوں سے قوم و ملت کے لئے تعلیم، صحت اور فلاح کے شعبوں میں نمایاں خدمات مزید پڑھیں

ماؤنوازوں کا تاریخی اعلان: یکم جنوری 2026 کو اجتماعی طور پر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ماؤو وادی تحریک میں ایک بڑی اور غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ زون میں سرگرم ماؤنواز گروپ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ یکم جنوری 2026 کو مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی بربریت کی انتہا: دو نہتے فلسطینیوں کو قریب سے گولیاں مار کر قتل! صیہونی ملک عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور دنیا خاموش (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اکرامیہ ویسٹ بینک میں اسرائیلی فورسز نے سریندر کرنے والے دو نہتے فلسطینیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جس نے پوری دنیا میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ فلسطینی حکام نے اس واقعہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کی شان! “حیدرآبادی بریانی” ٹیسٹ اٹلس کی ورلڈ رائس ڈش لسٹ 2025 میں ٹاپ 10 میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں اپنی خوشبو، ذائقے اور شاہانہ ترکیب کے لیے مشہور حیدرآبادی بریانی نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ بین الاقوامی فوڈ گائیڈ TasteAtlas نے “دنیا کی بہترین چاول کی ڈشز مزید پڑھیں

حیدرآباد کے ناگول میں 400 سال قدیم قطب شاہی قبرستان کی قبریں مسمار! مجلسی لیڈروں اور مقامی افراد کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ناگول پولیس اسٹیشن حدود میں واقع 400 سالہ قدیم قطب شاہی دور کے قبرستان اور درگاہ حضرت متّو شاہ باباؒ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں قبروں کو بلڈوزر کے ذریعہ مبینہ طور پر مزید پڑھیں