ایتھوپیا کے ہیلی گوبی آتش فشاں کا 12 ہزار سال بعد دھماکہ؛ راکھ کے بادل ہندوستان پہنچے، پروازیں متاثر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایتھوپیا کے شمالی حصے میں واقع ہیلی گوبی آتش فشاں نے تقریباً 12 ہزار سال بعد 23 نومبر کو اچانک لاوا اگلنا شروع کیا، جس کے نتیجے میں اٹھنے والی آتش فشانی راکھ نے چند ہی گھنٹوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کرنول کی ترقی کےلیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ، آندھراپردیش کے وزیر ٹی جی بھرت کا قابل ستائش اقدام

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے وزیر صنعت ٹی جی بھرت نے اپنی سخاوت اور علمی اداروں سے وابستگی کا ثبوت دیتے ہوئے ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی، کرنول کی ترقی کے لیے ایک کروڑ روپے کا خطیر عطیہ پیش مزید پڑھیں

ہندوستان کی تعمیر وترقی کی تاریخ مسلمانوں کے علم و عمل، جد وجہد اور قربانی و ایثار کے بغیر نامکمل! المعہد العالی الاسلامی میں منعقدہ سہ روزہ سمینار کا اختتام: مولانا عتیق بستوی، مولانا خالد سیف اللّٰہ رحمانی اور دیگر کے خطابات ۔ مختلف تجاویز کی منظوری

المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے زیر اہتمام منعقدہ قومی سیمینار بہ عنوان :”بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار”بتاریخ 21، 22، 23 نومبر 2025ء میں مختلف موضوعات پر 60 سے زائد مقالات پیش کئے گئے، سیمینار اس ناقابل مزید پڑھیں

بھارت میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ میں نظام حیدرآباد اور ٹیپو سلطان شہیدؒ کا نمایاں کردار: المعہد العالی الاسلامی میں منعقدہ قومی سمینار سے ڈاکٹر راہی فدائی اور دیگر اہل علم کا اظہار خیال

: ملک کے باوقار علمی و تحقیقی ادارہ المعہد العالی *بھارت میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ میں نظام حیدرآباد اور ٹیپو سلطان شہیدؒ کا نمایاں کردار: المعہد العالی الاسلامی میں منعقدہ قومی سمینار سے ڈاکٹر راہی فدائی اور مزید پڑھیں

گجرات حکام نے عظیم الشان مدرسہ جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالعلوم کے ہاسٹل کی بلڈنگ کو منہدم کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے بھاؤنگر میں واقع عظیم الشان مدرسہ جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالعلوم کے ہاسٹل کی عمارت کو قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے منہدم کردیا گیا۔ میونسپل حکام نے اتوار کی علی الصبح مدرسہ مزید پڑھیں

مولانا ارشد مدنی کا دوٹوک بیان: بی جے پی، ہندوتوا تنظیموں اور گودی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے حالیہ عوامی جلسے میں ملک کے موجودہ حالات، بالخصوص مسلمانوں کے خلاف مبینہ حکومتی رویّے پر گہری تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے بے باکی سے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

اہم خبر: ’ہمسایوں کے حقوق‘ اجاگر کرنے جماعت اسلامی کی دس روزہ ملک گیر مہم (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سادات اللہ حسینی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ہمسایوں کے حقوق کے موضوع پر 21 سے 30 نومبر 2025 تک ایک جامع مہم چلائی جائے گی، جس کا مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں ہند۔پاک کے درمیان دھماکہ خیز ٹاکرا کب ہوگا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق ہندوستان اور پاکستان ایک ہی گروپ میں شامل ہوں گے اور دونوں روایتی حریف 15 فروری کو کولمبو میں ٹکرائیں مزید پڑھیں

’تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں‘، مسلمانوں سے علمائے کرام کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے زیرِ اہتمام معہدالقرآن مدنی مسجد نوادہ ہزاری باغ میں تحفظِ ختمِ نبوت کے موضوع پر عظیم الشان نمائندہ اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت مولانا حبیب الرحمن قاسمی نے کی۔ اجلاس کے مہمانانِ مزید پڑھیں