حیدرآباد میں پالتو کتے کی وجہ سے محلے والوں نے ایک خاندان کے تین افراد پر لاٹھیوں سے حملہ کردیا، پانچ افراد گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رحمت نگر میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاندان کے تین افراد اور ان کے پالتو کتے کو متعدد افراد نے لاٹھیوں سے مارا پیٹا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ 14 مئی کو مزید پڑھیں

400 سیٹیں جیتنے پر کاشی اور متھرا میں مندر تعمیر ہوں گے: آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کا متنازعہ بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ بیانات کےلئے مشہور آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک بار پھر اپنی عادت کے مطابق مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار ہرش ملہوترا کے حق میں ایک انتخابی ریلی مزید پڑھیں

سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی

(ایجنسیز) سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ سلوواکیہ کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وزیراعظم رابرٹ فیکو پر قاتلانہ حملے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم رابرٹ فیکو پر 4 گولیاں فائر کی مزید پڑھیں

بڑی خبر: سی اے اے کے تحت پہلی بار 14 غیرمسلم پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت کا سرٹیفیکٹ دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے تحت 14 غیرمسلم پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت سے نوازا گیا اور انہیں شہریت کا سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔ مرکزی حکومت کی جانب سے اعلان کرنے کے دو ماہ بعد مزید پڑھیں

بڑی خبر: اترپردیش اے ٹی ایس کی جانب سے گرفتار 11 مسلم نوجوانوں کی 18 ماہ بعد ضمانت منظور، مولانا ارشد مدنی نے الہ آباد ہائیکور کے فیصلہ کو تاریخی قرا دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش اے ٹی ایس کو الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں اس وقت سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب عدالت نے دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت دو مختلف مقدمات میں گرفتار کئےگئے مزید پڑھیں

بڑی خبر: پربیر پرکایستھ کی گرفتاری غیرقانونی، نیوز کلک کے صحافی کو فوری رہا کرنے کا حکم، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کیس میں نیوز کلک کے بانی پربیر پرکایستھ کی گرفتاری کو “غلط” قرار دیا ہے اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

سیاسی رہنما الیکشن جیتنے کے لیے مذہب کا استعمال کرتے ہیں: شبانہ اعظمی

(ایجنسیز) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے سیاسی فائدے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے والے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 65.67 فیصد پولنگ، حیدرآباد کے ملک پیٹ میں سب سے کم ووٹنگ: وکاس راج نے حتمی ڈیٹا جاری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات میں پولنگ 65.67 فیصد ہوئی۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے پولنگ کی حتمی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ بھونگیر میں سب سے زیادہ 76.78 فیصد اور حیدرآباد میں سب سے مزید پڑھیں

تھوک شرح مہنگائی 13 ماہ کی اعلیٰ سطح پر پہنچی، مرکزی حکومت کے تازہ اعداد و شمار سے عام لوگوں میں تشویش کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) ہول سیل (تھوک) شرح مہنگائی اپریل ماہ میں سالانہ بنیاد پر 13 ماہ کی بلند ترین سطح 1.26 فیصد پر پہنچ گئی جبکہ مارچ میں یہ 0.53 فیصد تھی۔ مرکزی وزارت برائے کامرس کی جانب سے تازہ مزید پڑھیں

اجمیر کی مسجد میں امام کے قتل معاملہ میں پولیس کا نیا انکشاف، 6 طلباء گرفتار، اہل خانہ نے پولیس پر اٹھائے سوال

(ایجنسیز) اجمیر پولس نے اتوار کے روز اجمیر میں شاہ آباد کے امام محمد ماہر کے قتل کیس کا انکشاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس پی اجمیر دیویندر کمار بشنوئی نے اس معاملے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے مزید پڑھیں