اب اجمیر کی تاریخی مسجد ’ڈھائی دن کا جھونپڑا‘ نشانے پر، جین مندر ہونے کا دعوی

(دعوت نیوز) کاشی متھرا اور دیگر تاریخی مساجد کے بعد اب ایک اور مسجد نشانے پر ہے۔ اجمیر کی ایک تاریخی اور معروف قدیم مسجد ڈھائی دن کا جھوپڑا بھی اب شر پسندوں کے نشانے پر آ گیا ہے۔ جین مزید پڑھیں

بھیما کوریگاؤں تشدد معاملہ: سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے ایلگار پریشد-ماؤنواز کنکشن کیس میں گوتم نولکھا کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے منگل نولکھا کی ضمانت کی عرضی منظور کرلی۔ ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے سخت تبصرہ کیا کہ ’نولکھا 4 مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمانی حلقہ وارانسی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وارانسی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ مودی نے وارانسی کے ضلع کلکٹر کے دفتر میں الیکشن ریٹرننگ آفیسر کو اپنے کاغذات نامزدگی حوالے کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ مزید پڑھیں

امیت شاہ کی ریلی میں بی جے پی کارکنوں نے ایک رپورٹر کو مسلمان سمجھ کر بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے رائے بریلی میں ایک انتخابی ریلی میں جہاں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ لوک سبھا انتخابات کی مہم چلا رہے تھے، ایک رپورٹر کو بی جے پی کے ارکان نے مبینہ طور پر مارپیٹ مزید پڑھیں

فحش اداکارہ سے جنسی تعلق کا اسکینڈل، ٹرمپ کے سابق وکیل نے بھی عدالت میں گواہی دیدی

(ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ فحش اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز اسکینڈل منظر عام پرآیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کواس بات کی فکر ہی نہیں تھی کہ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ انہیں مزید پڑھیں

انسانیت شرمسار: وائٹ ہاوز نے غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اسے نسل کشی ماننے سے ہی انکار کردیا، امریکہ نے تو بے غیرتی کی انتہا کردی

(ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ ’امریکہ اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے تاہم اسرائیل کو فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید مزید پڑھیں

تلنگانہ میں پرامن رائے دہی، مختلف واقعات میں 38 ایف آئی آر درج: وکاس راج

حیدرآباد (دکن فائلز) اسٹیٹ الیکٹورل آفیسر (سی ای او) وکاس راج نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں انتخابات خوش اسلوبی اور پرامن طریقے سے منعقد ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست بھر میں کہیں بھی مزید پڑھیں