اب ممبئی کے کالج نے اپنے ہٹلری فرمان میں حجاب کو غیرمہذب قرار دے دیا؟ مسلم طالبات کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ممبئی میں واقع این جی اچاریہ کالج کی جانب سے مبینہ طور پر طالبات کو نقاب، حجاب اور برقعہ نہ پہننے کا ہٹلری فرمان جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالج کے فرقہ مزید پڑھیں

بیوی نے شوہر کے قتل کا کامیاب ڈرامہ رچا! لیکن تین ماہ بعد عاشق نے پول کھول دی، حیدرآباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے یوسف گوڑہ میں بیوی نے بوائے فرینڈ کے ساتھ ملکر اپنے شوہر کا قتل کردیا۔ قتل کے بعد بیوی نے ڈرامہ کیا کہ شوہر کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی اور جلد بازی مزید پڑھیں

وائی پلس سیکوریٹی کی حامل مادھوی لتا نے مجلسی کارکنوں پر حملہ کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا، پولنگ کے روز پیش آئے واقعہ میں مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا حلقہ حیدرآباد میں پولنگ کے روز بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا پر حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں مجلس کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائی مزید پڑھیں

فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی: عالمی عدالت میں سماعت

(ایجنسیز) بین الااقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کی غزہ اور رفح میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی جس میں مدعی نے کہا کہ اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مزید پڑھیں

فرانسیسی شہری 8 ہزار کلومیٹر پیدل چل کر شہر نبی ﷺ پہنچ گیا

(ایجنسیز) فرانسیسی شہری عمرہ ادائیگی کے لیے 8 ہزار کلومیٹر کا طویل سفر پیدل طے کر مدینہ منورہ پہنچا ہے جہاں سے وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگا۔ خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق فرانسیسی شہری محمد بولابیار کو ایڈونچر مزید پڑھیں

حیدرآباد میں طوفانی بارش، متعدد سڑکیں ندی میں تبدیل، بنجارہ ہلز میں نالے کا سلاب اکھڑ گیا، مزید بارش کی پیش قیاسی، وزیراعلیٰ نے عہدیداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آج زبردست بارش ہوئی۔ حیدرآباد میں بھی دوپہر میں شدید بارش ہوئی جس کی وجہ سے متعدد سڑکیں ندی میں تبدیل ہوگئیں اور صرف آدھے گھنٹے کی بارش کے بعد کئی مقامات مزید پڑھیں

کشمیر میں دی وائر کی صحافی عارفہ خانم شیروانی کے ساتھ کیا ہوا؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر میں پریس کی آزادی ہمیشہ سے موضوع بحث رہا ہے، خاص طور پر 2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد صحافیوں کے آزادانہ طور پر کام کرنے سے متعلق خدشات کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پی ایم ایل اے کی شکایت پر خصوصی عدالت کے نوٹس لینے کے بعد ای ڈی کی جانب سے ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) آج ایک تاریخی فیصلے میں سپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے کسی ملزم کو گرفتار کرنے کے دائرہ اختیار کو کم کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ای ڈی کو دفعہ 19 کے تحت شکایت میں ملزم مزید پڑھیں